Saahar communications

Saahar communications welcome to Saahar communication
official page
Branded Laptops cash on Delivery available in Pakistan

Dell e5470 touch screen Price 40000پہلے پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیمنٹ ادا کریںCore i5 6th generation 8 gb Ram💿256 SSD...
08/08/2026

Dell e5470 touch screen
Price 40000
پہلے پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیمنٹ ادا کریں
Core i5 6th generation
8 gb Ram💿
256 SSD💾
14 inch fhd🖥️silm bazel
Cam wifi HDMI🦾
Backlit💡keyboard
With Charger🔌
Cash on Delivery 🚚 Available all over in Pakistan🇵🇰
ہمارے پاس بہترین کنڈیشن میں برانڈڈ لیپ ٹاپس اور دیگر پروڈکٹس دستیاب ہیں۔
آپ کو کس چیز کے بارے میں معلومات چاہیے آپ ہمارے واٹس ایپ گروپ کو بھی جوائن کر سکتے ہیں جہاں ہم تمام لیٹسٹ ماڈلز اور قیمتیں شیئر کرتے ہیں:
https://chat.whatsapp.com/C1bkhlwZiybApYSJpnYfWR

📢 وزیراعلیٰ پنجاب دیہی خوشحالی پروگرام 2026 – مفت جانوروں کی تقسیم 🐄🐐⚠️پنجاب حکومت نے مستحق دیہی خواتین کے لیے گائے، بھی...
17/07/2026

📢 وزیراعلیٰ پنجاب دیہی خوشحالی پروگرام 2026 – مفت جانوروں کی تقسیم 🐄🐐⚠️
پنجاب حکومت نے مستحق دیہی خواتین کے لیے گائے، بھینس اور بکریوں کی مفت تقسیم کا آغاز کر دیا ہے۔
✅ درخواستیں شروع: 15 جولائی 2026
✅ پہلا مرحلہ: 13 اضلاع
✅ اہلیت:
* دیہی خواتین (عمر 55 سال تک)
* غربت کا اسکور 32 یا کم
* PSPA سے تصدیق شدہ
* گزشتہ 5 سال میں مویشی نہ لیے ہوں
🎗️ اپلائی کروانے کیلیے ساحر کمیونیکشنز سے رابطہ کریں
📌 اہل خواتین بروقت درخواست ضرور جمع کروائیں۔
Plz contact Saahar communications WhatsApp
https://wa.me/923246953305

📢 وزیراعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ فیز 3 کا آغازمویشی پال حضرات کے لیے خوشخبری!پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ ک...
17/07/2026

📢 وزیراعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ فیز 3 کا آغاز
مویشی پال حضرات کے لیے خوشخبری!
پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ لائیو سٹاک کارڈ کے تیسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اب 5 سے 20 بڑے جانور (گائے، بھینس وغیرہ) رکھنے والے اہل مویشی پال حضرات 5 لاکھ 40 ہزار روپے تک بلا سود قرض حاصل کر سکتے ہیں، جس کے ذریعے اپنے جانوروں کے لیے معیاری ونڈا اور خوراک خریدی جا سکتی ہے۔

📌 اہم نکات:
✅ 5 سے 20 بڑے جانور رکھنے والے مویشی پال درخواست دے سکتے ہیں۔
✅ 5 لاکھ 40 ہزار روپے تک بلا سود قرض۔
✅ لائیو سٹاک کارڈ پر 25 فیصد تک کیش نکلوانے کی سہولت بھی موجود ہے۔
✅ قرض صرف جانوروں کی خوراک اور ونڈا کی خریداری کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔

⚠️ درخواستوں کا آغاز: 15 جولائی 2026
ابھی گھر بیٹھے اپلائی کروانے کیلیے ساحر کمیونیکشنز سے رابطہ کریں
Plz contact Saahar communications WhatsApp
https://wa.me/923246953305
📞 مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن: 08000-9211

اس اہم معلومات کو زیادہ سے زیادہ مویشی پال حضرات تک ضرور پہنچائیں تاکہ وہ اس حکومتی سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں

📢 وزیراعلیٰ پنجاب دیہی خوشحالی پروگرام 2026 – مفت جانوروں کی تقسیم 🐄🐐⚠️پنجاب حکومت نے مستحق دیہی خواتین کے لیے گائے، بھی...
17/07/2026

📢 وزیراعلیٰ پنجاب دیہی خوشحالی پروگرام 2026 – مفت جانوروں کی تقسیم 🐄🐐⚠️
پنجاب حکومت نے مستحق دیہی خواتین کے لیے گائے، بھینس اور بکریوں کی مفت تقسیم کا آغاز کر دیا ہے۔

✅ درخواستیں شروع: 15 جولائی 2026
✅ پہلا مرحلہ: 13 اضلاع
✅ اہلیت:
* دیہی خواتین (عمر 55 سال تک)
* غربت کا اسکور 32 یا کم
* PSPA سے تصدیق شدہ
* گزشتہ 5 سال میں مویشی نہ لیے ہوں
🎗️ اپلائی کروانے کیلیے ساحر کمیونیکشنز سے رابطہ کریں
📌 اہل خواتین بروقت درخواست ضرور جمع کروائیں۔
Plz contact Saahar communications WhatsApp
https://wa.me/923246953305

Available in vehari at Saahar Communications
28/06/2026

Available in vehari at Saahar Communications

صرف 6 دن میں 73$ سیل گمروڈ پر ۔۔کچھ لوگ "Gumroad" کہتے ہیں، کچھ "گم روڈ" پڑھتے ہیں… 😄اور کچھ دوست تو شاید یہ پوسٹ پڑھ کر...
25/06/2026

صرف 6 دن میں 73$ سیل گمروڈ پر ۔۔

کچھ لوگ "Gumroad" کہتے ہیں، کچھ "گم روڈ" پڑھتے ہیں… 😄

اور کچھ دوست تو شاید یہ پوسٹ پڑھ کر کہیں گے:

"اوئے! یہ بندہ پاگل ہو گیا ہے، Gumroad کا مطلب کوئی گم راستہ تھوڑی ہوتا ہے!" 😂

تو بھائی… مان لیا، میں تھوڑا سا پاگل ہی ہوں۔

کیونکہ تمہارے لیے یہ صرف ایک ویب سائٹ کا نام ہے…
لیکن میرے لیے یہ "گم روڈ" تھا…
وہ راستہ جو شاید برسوں سے میری نظروں سے اوجھل تھا۔

وہ راستہ جسے میں کبھی یوٹیوب میں ڈھونڈتا رہا…
کبھی فیس بک میں…
کبھی کسی اور کام میں…

اور ہر بار یہی لگتا تھا کہ شاید ابھی میری منزل کہیں اور ہے۔

پھر ایک دن سر آصف علی تارڑ صاحب کی بات سنی ان کی پوسٹ پڑھتا ۔۔ وہ موٹیویٹ کرتے تھے ۔۔کہ ڈیجیٹل پروڈکٹ سیل کرو ۔۔۔ اس طرف اؤ

انہوں نے صرف راستہ بتایا…
چلنا تو مجھے خود تھا۔

میں نے "بسم اللہ" پڑھی، زیادہ سوچنے کی بجائے پہلا قدم اٹھایا، اور 18 جون کو اپنا پہلا پروڈکٹ اپلوڈ کر دیا۔

دل میں ہزار سوال تھے…

پتا نہیں چلے گا یا نہیں؟
لوگ خریدیں گے یا نہیں؟
انگلش اتنی اچھی نہیں…
کامیاب ہوں گا یا نہیں؟

لیکن ایک بات کا یقین تھا…

رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

اور آج 24 جون ہے…

ابھی ایک ہفتہ بھی مکمل نہیں ہوا…

اور الحمدللہ ❤️

سیلز آنا شروع ہو گئی ہیں۔

اوپر اسکرین شاٹ موجود ہے۔

اور اب تک تقریباً $73 بن چکے ہیں۔

یہ رقم شاید کسی کے لیے بہت کم ہو…

اور کوئی کہہ دے:

"صرف 73 ڈالر؟"

تو بھائی… 😄

جس نے صفر دیکھا ہو، اس کے لیے 73 ڈالر صرف ایک رقم نہیں ہوتے…

یہ امید ہوتی ہے…

یہ اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ راستہ صحیح ہے۔

یہ اس بات کا اشارہ ہوتا ہے کہ اگر ایک ہفتے میں یہ ہو سکتا ہے…

تو آگے اللہ پاک کیا کیا عطا کر سکتا ہے، اس کا اندازہ بھی نہیں لگایا جا سکتا۔

اور ایک بات میں نے سیکھی ہے…

کامیابی شور مچا کر نہیں آتی…

وہ آہستہ آہستہ آتی ہے…

پہلے ایک سیل…

پھر دو…

پھر دس…

اور پھر ایک دن لوگ پوچھتے ہیں:

"یار! یہ سب کیسے کیا؟"

حالانکہ وہ یہ نہیں دیکھتے کہ کتنی راتیں امید اور ناامیدی کے درمیان گزری تھیں۔

آخر میں صرف اتنا کہوں گا…

اگر آج تمہیں لگتا ہے کہ تمہارا راستہ گم ہو چکا ہے…

تو مایوس مت ہونا۔

ہو سکتا ہے تمہارا "گم روڈ" بھی کہیں تمہارا انتظار کر رہا ہو۔

بس ایک سچا ارادہ، ایک "بسم اللہ"، تھوڑی سی محنت اور اللہ پر بھروسہ چاہیے۔

باقی راستے بھی وہی بناتا ہے…
اور منزل تک بھی وہی پہنچاتا ہے۔

الحمدللہ ❤️
اور سفر ابھی شروع ہوا ہے… 🤲

یہ میسج ایک بندے کی طرف سے ملا ہے جو میرا پیڈ سٹوڈنٹ نہیں ہے ۔۔ صرف واٹس ایپ چینل کا ممبر ہے ۔۔

پوسٹ یہاں اس لئے کی شاید کسی کو موٹیویشن مل جائے ۔۔

🪀 ہر قسم کی تعلیمی خبروں ، اپ ڈیٹس، جابز اپلائی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی معلومات آنلائی قرضہ اپلائی اور رہنمائی کے لیے ہمارا WhatsApp چینل جوائن کریں۔👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7whCs2f3EPYYbVal3x

24/06/2026

ایک شوہر کی 5 ہزار بیویاں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے پیسے لیتی رہیں

Gta V Supported In Low Budget💥Price 32000پہلے پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیمنٹ ادا کریں Toshiba Satellite Amd A6 - 6310 ...
21/06/2026

Gta V Supported In Low Budget💥
Price 32000
پہلے پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیمنٹ ادا کریں
Toshiba Satellite
Amd A6 - 6310
6GB Ram💽
128GB SSD💾
Quad Core Processor
1GB Dedicated GPU
17inch Crystal LED💻
With Original Charger🔌
Cash on Delivery 🚚 available all over in Pakistan 🇵🇰

Plz contact Saahar communications WhatsApp
https://wa.me/923246953305
0324 6953305

مزید معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
Plz join our what'sapp official laptop store group
For more information and satisfaction
https://chat.whatsapp.com/C1bkhlwZiybApYSJpnYfWR

21/06/2026

🪀 ہر قسم کی تعلیمی خبروں ، اپ ڈیٹس، جابز اپلائی، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی معلومات آنلائی قرضہ اپلائی اور رہنمائی کے لیے ہمارا WhatsApp چینل جوائن کریں۔👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7whCs2f3EPYYbVal3x

*Dell latitude e7370 xps look*Price 43000پہلے پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیمنٹ ادا کریں Core M7 processor 8gb ram ddr4💽1...
17/06/2026

*Dell latitude e7370 xps look*
Price 43000
پہلے پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیمنٹ ادا کریں
Core M7 processor
8gb ram ddr4💽
128gb ssd M2💾
Touchscreen
Backlit💡keyboard
Intel QHD💻
3k resolution😎
13.3 inch screen
With Type c Original Charger🔌
10/10 Condition😍
Cash on Delivery 🚚 available all over in Pakistan 🇵🇰

Plz contact Saahar communications WhatsApp
https://wa.me/923246953305

مزید معلومات کے لیے ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
Plz join our what'sapp official laptop store group
For more information and satisfaction
https://chat.whatsapp.com/C1bkhlwZiybApYSJpnYfWR

Address

Main Muhammadi Bakeri Wali Gali Near Sheikh Kiryana Store 9_11/wb
Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saahar communications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saahar communications:

Shortcuts

Share