07/02/2024
ایک نہایت ضروری پیغام
کل الیکشن ہے ۔
اختلاف رکھیں،
دُشمنی نہیں،
تنقید کریں،بدتمیزی نہیں
سیاست کریں ، نفرت نہیں
ہر کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے ، کمزوری نہیں
الیکشن کوئی زندگی موت کا کھیل نہیں بس ایک پسند نا پسند کا اظہار ہے رشتہ داریاں اور دوستیاں برقرار رکھیں، توہین کسی کی نہ کریں...!
!🇵🇰پاکستان زندہ باد