Brebax Sports

Brebax Sports Bringing you closer to the sports

محمد حارث کہتے ہیں کہ فخر زمان کا وکٹوں سے آگے نکل کر کھیلنا اس بات کی ضمانت ہے کہ گیند سیدھی باؤنڈری سے باہر چھکے کے لی...
03/11/2026

محمد حارث کہتے ہیں کہ فخر زمان کا وکٹوں سے آگے نکل کر کھیلنا اس بات کی ضمانت ہے کہ گیند سیدھی باؤنڈری سے باہر چھکے کے لیے جائے گی!" 💥🏏

03/11/2026

I got over 500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

بریکنگ نیوز 🚨ذرائع کے مطابق محمد عامر برطانوی شہریت حاصل کرنے کے بعد آئی پی ایل کی نیلامی کے لیے رجسٹر ہوں گے.....💗😘
02/11/2026

بریکنگ نیوز 🚨
ذرائع کے مطابق محمد عامر برطانوی شہریت حاصل کرنے کے بعد آئی پی ایل کی نیلامی کے لیے رجسٹر ہوں گے.....💗😘

آخر کار عرفات منہاس نے ثابت کر ہی دیا وہ وکی آلرؤنڈر ہیں  تین ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے پانچ میچومیں عرفات منہاس نے ...
02/11/2026

آخر کار عرفات منہاس نے ثابت کر ہی دیا وہ وکی آلرؤنڈر ہیں تین ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے پانچ میچومیں عرفات منہاس نے 149 رنز بنائے اور 9 وکٹیں حاصل کیں..💗😘
🙌🏻 ویل پلیڈ عرفات منہاس 🙌🏻

امام الحق کی ٹی 20 میں واپسی  امام الحق نے افغانستان پریمیئر لیگ 2026 مسودہ کے لئے خود کو حیرت انگیز طور پر رجسٹر کیا ہے...
02/11/2026

امام الحق کی ٹی 20 میں واپسی امام الحق نے افغانستان پریمیئر لیگ 2026 مسودہ کے لئے خود کو حیرت انگیز طور پر رجسٹر کیا ہے...💗💫😘

محمد عامر نے کہا کہ 🗣بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ کآ ایک بہترین بلے باز کےساتھ ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں بابر اعظم کپتانی کرنا...
02/11/2026

محمد عامر نے کہا کہ 🗣
بابر اعظم ون ڈے فارمیٹ کآ ایک بہترین بلے باز کےساتھ ساتھ بہترین کپتان بھی ہیں بابر اعظم کپتانی کرنا بھی جانتا ہیں بیٹنگ کرنا بھی جانتا ہیں ایک دو میچ میں بابر اعظم نے پرفارم نہیں کیا تو ہر کوئی بابر اعظم کو ٹرول کرتا ہیں انشاءاللہ آنے والے دنوں میں بابر اعظم اپنی مخالفین کو پرفارمنس دے کر جواب دے گا... 💗💫👏

عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسر میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا  پہلا پاکستانی کھلاڑی بن گئے...😘💗
02/11/2026

عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسر میں سب سے زیادہ رنز بنانے والا پہلا پاکستانی کھلاڑی بن گئے...😘💗

ویرات کوہلی اور روہت شرما پریکٹس سیشن کے دوران ..💫💗😘
02/11/2026

ویرات کوہلی اور روہت شرما پریکٹس سیشن کے دوران ..💫💗😘

نیوزی لینڈ ٹیم کے لے بڑا دھچکا راچن رویندرا اور مارک چیپ مین بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے...💔😭
02/11/2026

نیوزی لینڈ ٹیم کے لے بڑا دھچکا
راچن رویندرا اور مارک چیپ مین بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے...💔😭

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ کی سیریز  9 نومبر سے شروع ہو گی...💗😘👏
02/11/2026

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ کی سیریز 9 نومبر سے شروع ہو گی...💗😘👏

Address

Dubai, UAE
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brebax Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby computer & electronics services