News Library

News Library Your Trusted Source for News and Information, Uncovering the Past, Preserving the Present. Join our journey through Nature and History.
(1)

29/07/2026

جب جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے 48 میں سے 36 مطالبات مان لیے تھے، اُس وقت انہیں خیال کیوں نہیں آیا کہ انہیں بھارت فنڈ کر رہا ہے یا ان کے پیچھے ’’را‘‘ ہے۔

دو سال تک جب ان کے ساتھ مذاکرات کیے جا رہے تھے، تب بھی انہیں یہ خیال نہیں آیا۔
اب جب ان کے چند مطالبات باقی رہ گئے ہیں تو اچانک یاد آ گیا کہ ان کے پیچھے ’’را‘‘ اور بھارت کی فنڈنگ ہے۔ لہٰذا انہیں کالعدم قرار دے دو، کشمیر میں انٹرنیٹ بند کر دو اور لوگوں تک حقائق نہ پہنچنے دو۔
سینئر صحافی شہزاد اقبال

29/07/2026

میں نہیں جانتا یہ کون ہیں، مگر جس محبت اور احترام سے انہوں نے ہمارے شہدا کو سلامی پیش کی، ڈھیر سارا شکریہ❤️

Credit: سردار خیام

29/07/2026

سبحان اللّه ماشاءﷲ کیا منظر ہے موت پر بیعت کر کہ کشمیری گھروں سے نکل رہے ہیں،

کفن سر پر لپیٹے ہوئے بہادر ماؤں کے لال شہادت کا جذبہ لئیے جوق در جوق میدان میں اتر رہے ہیں۔

کوٹلی سے شاہ جی اپنے بچوں کو کفن کے ساتھ روانہ کرتے ہوئے ایسے جذبوں کو کیسے شکست دو گے

29/07/2026

ڈی چوک راولاکوٹ میں عوام پر لگاتار گولیاں برسائی جا رہی ہیں

28/07/2026

Enwrgency🚫
پمز ہسپتال میں کشمیر سے زخمی ہونے والے دو نوجوان لائے گئے ہیں جنکو خون کی ضرورت ہے۔
جو پنڈی اسلام آباد میں موجود ہیں کسی بھی بلڈ گروپ کے فورا پمز پہنچیں۔
رابطہ نمبر :
0324 4273060
Exchange possible.

28/07/2026

میر پور والو جو یو کے میں ہو کہاں غائب ہو آپکا شہر بھی لہو لہان کر دیا گیا 😭💔

28/07/2026

نیلم سے انے والے قافلے کو شاردا کے قریب روک دیا گیا ہے پولیس اور رینجز کی جانب سے نیلم ویلی کے غیرت مند لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ کسی بھی ریاستی دہشتگردی کی صورت میں پورے نیلم کو بند کیا جائے اور حسینی ہونے کا ثبوت دیں
کور ممبر خواجہ مجتبیٰ بانڈے 🚩 🙌

28/07/2026

یہ تو یہودیوں سے بھی اگے نکل گئے ہیں یہ حالت ہے ان کی دیکھیں کیسے جن لوگوں کو گولیاں لگی ہوئی ہیں کیسے اٹھا کے یہ گاڑی میں پھینک رہے ہیں لعنت ہو یہودیوں تم پر یہودیوں کی نسل



28/07/2026

میرپور میں اب تک چھ شہادتیں کنفرم ہیں جن میں سے دو راہ گیر تھے جو فورسز کی گولیوں کا نشانہ بنے ہیں۔

علی تم اپنے کزن کو لے بھاگ جاو مجھے تین گولیاں لگی ہیں میں زندہ نہیں رہوں گا تم اسے لے کر بھاگ جاو اسے ایک ہی گولی لگی ہ...
28/07/2026

علی تم اپنے کزن کو لے بھاگ جاو مجھے تین گولیاں لگی ہیں میں زندہ نہیں رہوں گا تم اسے لے کر بھاگ جاو اسے ایک ہی گولی لگی ہے وہ بچ جائے ۔۔
کیا نام دیا جائے تمہاری قربانیوں کو 🥲🥲

Address

Dubai

Telephone

+923558063275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Library:

Shortcuts

Share