18/11/2025
⚠️ IMPORTANT ALERT ⚠️
Dear friends,
Someone is contacting people using my name and asking for WhatsApp numbers and money. Please DO NOT share any personal information or send any money.
If you receive any message pretending to be me, ignore it and report/block the number immediately.
I am not asking anyone for money or personal details.
Please stay alert and stay safe.
Thank you.
---
⚠️ اہم اطلاع ⚠️
کسی نامعلوم شخص نے میرا نام استعمال کرتے ہوئے لوگوں کو میسجز بھیجنا شروع کر دیے ہیں۔ وہ پہلے میرا نام استعمال کر آپ کا نمبر مانگتا ہے اور پھر پیسے مانگنے کی کوشش کرتا ہے۔
براہِ کرم کوئی بھی ذاتی معلومات یا رقم مت دیں۔
اگر آپ کو میری شناخت میں کوئی میسج آئے تو اسے فوراً نظر انداز کریں، رپورٹ کریں اور بلاک کر دیں۔
میں کسی سے پیسے یا معلومات نہیں مانگ رہا۔
براہِ مہربانی محتاط رہیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔
شکریہ۔