AIK AWAZ TV

AIK AWAZ TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AIK AWAZ TV, Telecommunication Company, Dubai.

08 پیچ مکمل اخبار پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریںFriday 27 November 2025     Www.aikawaz.comziacolumn.aikawaz.com #...
28/11/2025

08 پیچ مکمل اخبار پڑھنے کے لئے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
Friday 27 November 2025

Www.aikawaz.com
ziacolumn.aikawaz.com
#سیدضیاءگیلانی

31/07/2025

https://youtu.be/GtyE6o_hDNY?si=Xaq3NbowuwciVCb6
سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن ن پنجاب کے صدر شہزاد شریف کی بلاوڑہ شریف کوٹلی ستیاں حاضری ، حق خطیب حسین بادشاہ سرکار سے خصوصی ملاقات
کوٹلی ستیاں سے بیورو چیف مصطفی قریشی کی رپورٹ کے مطابق سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ، مسلم لیگ ن سٹوڈنٹس فیڈریشن پنجاب کے صدر شہزاد شریف کی دربار عالیہ بلاوڑہ شریف حاضری اور حق خطیب حسین بادشاہ سرکار سے خصوصی ملاقات کی اور پیر حق خطیب حسین بادشاہ سرکار کو دنیا بھر میں دین اسلام کی تبلیغ اور ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی #سیدضیاءگیلانی

31/07/2025

https://youtu.be/78f2Xp_ROcI?si=Vn1omdiNX__GfI7X
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*

لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد
ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا
اسلام آباد;(ملک حبیب کرائم رپورٹر :) فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی
ڈپٹی ڈائریکٹر اسلام آباد فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
گوشت کو غیر ملکی شہریوں کے کھانے کے لیے استعمال کرنے کی تحقیقات جاری ہیں، فوڈ اتھارٹی
شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈپٹی ڈاریکٹر فوڈ اتھارٹی #سیدضیاءگیلانی

14/07/2025

راولپنڈی کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری عبد المجید کی معروف سینئر صحافی #سیدضیاءگیلانی سے معیشت کے حوالے سے خصوصی گفتگو
https://youtu.be/pVX6PJxs_Y8?si=pfVi8LZfTYOWqAoC

16/06/2025

https://youtu.be/wiRWoTLLcxM?si=OXygYaVTRe9gmyD
اسلام اباد سید بنیاد حسین شاہ کاظمی کی رپورٹ کے مطابق
پیر ہاؤس بری امام سرکار سجادہ نشین پیر سید علی حیدر گیلانی پیر سید محمد علی گیلانی کی سربراہی میں پیر ہاؤس پر عید غدر کے موقع پر محفل سماع

16/06/2025

آئ جی اسلام آباد کی ہدایت پہ افسران کا سرپرائز وزٹ

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AIK AWAZ TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AIK AWAZ TV:

Share