Govt. High School Ilyani, Layyah

Govt. High School Ilyani, Layyah This is official page of Govt. H/S Ilyani. Govt. It's building area is 10880 SqFt. Around 450 students are enrolled in this school. Malik Ramzan. Samad Ali (PST)

You will get regular updates of student's activities, results, progress reports, events, parent/teacher meetings and other related activities on this page. High School Ilyani was established in 1941 as a primary school then upgraded to middle school in 1962 and finally upgraded to high school in 1987. It has all basic facilities i.e Drinking Water, Electricity, Boundary Wall, Main Gate, Play Ground, Toilets.

It has well-equipped and functional computer and science labs. It has around 16 skilled teaching and 5 non-teaching staff members.

This school is showing great progress in the supervision of In-charge Headmaster Mr. He is exploring talent of students not only in academic courses but also in co-curricular activities. He has got a wonderful team which is passionately working day and night for the betterment of students and institute. His team is consisting of following respected teachers:

1- Mr. Muahmmad Rafiq Gutt (SST-Sci)
2- Mr. Malik Ramzan (SST-G)
3- Mr. Atiq ul Rahman Sajed (SST-IT)
4- Mr. Malik Sajjad Ahmed (EST-G)
5- Mr Nazir Ahmed (EST-G)
6- Mr. Jamshed Ahmed (EST-DM)
7- Mr. Rizwan Aziz (EST)
8- Mr. Irshad Hussain (EST-S.V)
9- Mr. Mirza Mubashir Baig (EST-Eng)
10- Mr Riaz Hussain (EST-O.T)
11- Mr. Tanveer Abbas Khan (EST-AT)
12- Muhammad Rizwan (EST-PET)
13- Mr. Altaf Hussain (PST)
14- Mr. Ayub ul Hassan (PST)
15- Mr. Javed Iqbal (PST)
16- Mr.

12/11/2026

محترم ایازالنبی قریشی صاحب ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ کے بڑے بھائی محمد اسمعیل قریشی وفات پاگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ساڑھے 4 بجے مرکزی عیدگاہ لیہ میں ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

09/11/2026
الحمد اللہ
06/11/2026

الحمد اللہ

06/11/2026

مورخہ 6 نومبر 2026 بروز جمعتہ المبارک
*ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کی جانب سے گورنمنٹ ہائی سکول علیانی کے طلباء میں یونیفارم تقسیم*

لیہ: ہیلپ لائن ود انجم صحرائی کی جانب سے فلاحی سرگرمیوں کے سلسلے میں گورنمنٹ ہائی سکول علیانی (GHS ILYANI) کے مستحق و نادار طلباء میں جرسیاں تقسیم کی گئیں۔

اس موقع پر تقریب کا انعقاد گورنمنٹ ہائی سکول علیانی کے سبزہ زار میں کیا گیا۔ تقریب کے *مہمانِ خصوصی قاضی احسان اللہ صاحب ایڈووکیٹ اور مجتبیٰ خان نعیم صاحب* تھے۔

تقریب میں سکول کے اساتذہ، طلباء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مہمانانِ گرامی نے طلباء میں یونیفارم تقسیم کیے اور ہیلپ لائن کے اس احسن اقدام کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم کے فروغ اور طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے ایسے اقدامات نہایت خوش آئند ہیں اور دیگر مخیر حضرات کو بھی اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔

آخر میں ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول علیانی اور جملہ سٹاف نے ہیلپ لائن، انجم صحرائی اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔

*کاوش: رضوان عزیز چھینہ، گورنمنٹ ہائی سکول علیانی، لیہ

*مورخہ 6 نومبر 2026**یونیسیف ٹیم کا گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ کا دورہ*لیہ: آج گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ میں یونیسی...
06/11/2026

*مورخہ 6 نومبر 2026*

*یونیسیف ٹیم کا گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ کا دورہ*

لیہ: آج گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ میں یونیسیف کی ٹیم نے دورہ کیا۔ ٹیم کی قیادت محترم فہد بزدار صاحب اور ان کے ساتھیوں نے کی۔

ٹیم نے 4 سے 5 سال کی عمر کے بچوں کی نیوٹریشن اور غذائی صحت کے حوالے سے جائزہ لیا۔ ان کے پاس پیمانہ (MUAC Tape) تھا جس سے بچوں کے بازو (Shoulder) کی پیمائش کی گئی۔ جو بچے غذائی کمی کا شکار ہوں گے ان کو یو سی سمرا نشیب میں قائم مریم ہیلتھ کلینک میں ریفر کیا جائے گا۔

الحمدللہ، ابھی تک ہمارے سکول سے کوئی بچہ ایسا نہیں نکلا جسے ریفر کرنے کی ضرورت پیش آئی ہو۔

اس موقع پر ہیڈ ماسٹر ایاز النبی قریشی صاحب نے یونیسیف ٹیم کو خوش آمدید کہا اور ان کی تواضع کی۔

*گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ - مارننگ اسمبلی اور فکرِ اقبال - 05 نومبر 2026*آج گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ میں مارننگ ...
05/11/2026

*گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ - مارننگ اسمبلی اور فکرِ اقبال - 05 نومبر 2026*

آج گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ میں مارننگ اسمبلی نہایت نظم و ضبط اور جوش و خروش سے منعقد ہوئی۔

اسمبلی کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک، نعتِ رسولِ مقبول ﷺ اور دعا *"لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری"* سے ہوا۔

اس کے بعد *"فکرِ اقبال"* کے موضوع پر اساتذہ کرام خصوصا" خواجہ منیر احمد صاحب ،تنویر عباس خان صاحب اور ایازالنبی قریشی ہیڈ ماسٹر صاحب نے طلباء سے خطاب کیا۔ اساتذہ نے علامہ اقبالؒ کے افکار، *خودی، جذبہ حب الوطنی، محنت اور کردار سازی* پر روشنی ڈالی اور طلباء کو علامہ اقبال کے پیغام کے مطابق عملی زندگی گزارنے کی تلقین کی۔

طلباء نے بڑے غور و فکر سے اساتذہ کے بیانات سنے اور نظم و ضبط کی بہترین مثال قائم کی۔

*تعلیم، تربیت، نظم و ضبط - فکرِ اقبال کی روشنی میں*

*گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ - جماعت ہفتم کی تعلیمی سرگرمیاں - 05 نومبر 2026*آج گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ میں جماعت ...
05/11/2026

*گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ - جماعت ہفتم کی تعلیمی سرگرمیاں - 05 نومبر 2026*

آج گورنمنٹ ہائی سکول علیانی لیہ میں جماعت ہفتم کے طلباء کی باقاعدہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں۔

*انگریزی:* Masculine اور Feminine (مذکر و مؤنث) Father-Mother, Brother-Sister, Boy-Girl, Uncle-Aunt,
Lion-Lioness
*ریاضی:
* فارمولے
* (a+b)² = a²+b²+2ab,
* (a-b)² = a²+b²-2ab,
* a²-b² = (a+b)(a-b)

*جنرل سائنس:* قوت (Force) - کسی جسم کو کھینچنے یا دھکیلنے کے عمل کو قوت کہتے ہیں۔

کلاس ورک مکمل کروایا گیا، طلباء کی انفرادی رہنمائی کی گئی اور ہوم ورک کی باقاعدہ چیکنگ کی گئی۔ معیارِ تعلیم کی بہتری کے لیے روزانہ کی بنیاد پر تدریس، لرننگ اور اسیسمنٹ جاری ہے۔

*رضوان عزیز
Est Sci & Maths.
GHS علیانی لیہ

05/11/2026

Gen Sci 7th Topic Force with Example. Rizwan Aziz Est Sci & Maths. GHS ILYANI LAYYAH 05 NOV 2026

 se layyah
16/10/2026

se layyah

Staff GHS ILYANI LAYYAH ON MARRIAGE CEREMONY OF HEDMASTER'S SON .OLD MEMORIES
03/11/2024

Staff GHS ILYANI LAYYAH ON MARRIAGE CEREMONY OF HEDMASTER'S SON .OLD MEMORIES

Address

Govt. High School Ilyani
Layyah

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 14:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Ilyani, Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Govt. High School Ilyani, Layyah:

Shortcuts

Share

Nearby computer & electronics services