Malik Ramzan Samtiah

Malik Ramzan Samtiah Digital Creator.....


Infotainment
.

بستی شادوخان میں سولر فریم اور دیواریں اڑ گئیں ۔۔رات شدید طوفانی آندھی نے تباہی پھیر دی ۔۔
07/10/2026

بستی شادوخان میں سولر فریم اور دیواریں اڑ گئیں ۔۔رات شدید طوفانی آندھی نے تباہی پھیر دی ۔۔

ٹوٹی ہوئی  منڈیر  پہ  چھوٹا  سا  اک  دیا موسم سے کہ رہا تھا آندھی چلا کے دیکھ
02/10/2026

ٹوٹی ہوئی منڈیر پہ چھوٹا سا اک دیا
موسم سے کہ رہا تھا آندھی چلا کے دیکھ

:خراجِ تحسین و دعائے خیرمحترم جناب ڈاکٹر عبد القیوم خان صاحبآپ کی مخلصانہ قیادت اور شاندار خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی...
01/10/2026

:
خراجِ تحسین و دعائے خیر
محترم جناب ڈاکٹر عبد القیوم خان صاحب
آپ کی مخلصانہ قیادت اور شاندار خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
آپ کی شفقت، رہنمائی اور خلوص نے ہم سب کو متاثر کیا۔
شعبۂ تعلیم کی بہتری کے لیے آپ کی محنت اور وژن قابلِ تحسین ہے۔
آپ کی سادگی، خوش اخلاقی اور مثبت رویہ آپ کی شخصیت کا خوبصورت پہلو ہے۔
آپ نے اپنی ذمہ داریوں کو ایمانداری، وقار اور عزم کے ساتھ نبھایا۔
عہدہ اور مقام بدل جاتے ہیں، مگر اچھا کردار اور نیک نامی ہمیشہ قائم رہتی ہے۔
آپ کی کمی محسوس ہوگی، مگر آپ کی یادیں اور خدمات ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، عزت، خوشیوں اور ہر میدان میں مزید کامیابیوں سے نوازے۔
With Deepest Respect & Best Wishes
Ramzan Samtiah
SST (IT), GHSS 139-A TDA Layyah

Address

Samtiah House
Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ramzan Samtiah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Ramzan Samtiah:

Shortcuts

Share