UsefulCollection

UsefulCollection Interesting, Informative and Funny Collection

07/09/2025

About 500 years old well in a castle in Landshut, Germany

15/06/2024

Stunning scenes from the Lake District

Thames River, a stunning view from the Tower Bridge, London
01/06/2024

Thames River, a stunning view from the Tower Bridge, London

Taxes on a PIA ticket.... worst airline
24/10/2017

Taxes on a PIA ticket.... worst airline

29/06/2017
http://www.bbc.co.uk/news/business-37314826
09/09/2016

http://www.bbc.co.uk/news/business-37314826

US authorities have advised airline passengers not to switch on or charge Samsung Galaxy Note 7 phones while travelling, after reports of the device exploding.

01/08/2016
اگر دوران پرواز آپ کے فون کا فلائنگ موڈ آف ہو تو کیا ہو سکتا ہے ؟-کسی ہوائی پرواز کے دوران اسمارٹ فون کا فلائٹ موڈ آن نہ...
20/07/2016

اگر دوران پرواز آپ کے فون کا فلائنگ موڈ آف ہو تو کیا ہو سکتا ہے ؟-

کسی ہوائی پرواز کے دوران اسمارٹ فون کا فلائٹ موڈ آن نہ کرنے پر کیا ہوگا ؟ کیا وہ طیارہ نیچے گر سکتا ہے؟ نہیں ایسا بالکل نہیں ہوگا مگر ایسا نہ کرنا بڑے مسائل کا باعث ضرور بن سکتا ہے۔
جی ہاں اگرچہ پرواز کے دوران فون کے کنکشن کو آن رکھنا زیادہ بڑا خطرے کا باعث نہیں مگر اس سے خارج ہونے والے سگنلز طیارے کے کمیونیکیشن نظام میں مداخت کرتے ہیں اور پائلٹس کے لیے مسائل کا باعث بن جاتے ہیں۔یعنی جب فون کی بیل بجتی ہے تو اس کی آواز پائلٹس کے کانوں پر لگے ہیڈسیٹس پر بھی سنائی دیتی ہے۔ایسا بہت کم ہوتا ہے مگر پھر بھی ہر 50 میں سے ایک یا دو پائلٹس کو اس کا سامنا ہوتا ہے۔یہ واضح نہیں کہ یہ تعداد اتنی کم کیوں ہے تاہم بظاہر اس کی وجہ یہی سمجھ میں آتی ہے کہ بہت کم افراد کو ہی اپنے فون بند کرنا یاد نہیں رہتا۔تاہم فون کو فلائنگ موڈ پر نہ رکھنے کے نتیجے میں اکثر اوقات بڑے کمیونیکشن مسائل بھی سامنے آتے ہیں۔جیسے ایک بار ایک شخص کے فون پر آنے والی کال کے نتیجے میں طیارے کی ریڈیو نشریات متاثر ہوئی اور پائلٹ کا ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ایسا ہونا طیارے میں سوار افراد کے ساتھ ساتھ فضاء میں موجود دیگر طیاروں کے لیے بھی خطرے کا باعث بن سکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ کچھ فضائی کمپنیوں کی جانب سے مسافروں کو اپنے فون نیٹ ورکس کی پیشکش کی جاتی ہے اور مسافروں کو دوران پرواز خصوصی کنکشن کے ذریعے رابطے کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔تاہم اس سروس سے ایس ایم ایس اور فون کال کرنے پر اضافی پیسے ادا کرنا پڑتے ہیں

Adresse

125 Mall Road
Paris
25000

Téléphone

00425852522520

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque UsefulCollection publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager