shahnawaz computer

shahnawaz computer ہر کام آپ کے اعتماد کے ساتھ
کسی بھی طرح کی معلومات کے لیے رابطہ کریں 8755624636

13/05/2026

عمدہ اور بہترین لیپ ٹاپ بذریعۂ کوریئر پورے انڈیا میں کہیں بھی منگوا سکتے ہیں

13/05/2026
📢 برائے فروخت –  SIMMTRONICS 64GB Pen Drive💾 برینڈ: Simmtronics📦 اسٹوریج: 64 GB5 سال کی وارنٹی ✅ نیو کنڈیشن📱 آرڈر کے لیے...
12/09/2025

📢 برائے فروخت – SIMMTRONICS 64GB Pen Drive
💾 برینڈ: Simmtronics
📦 اسٹوریج: 64 GB
5 سال کی وارنٹی
✅ نیو کنڈیشن
📱 آرڈر کے لیے رابطہ کریں: 8755624636

💰 محدود اسٹاک، جلدی کریں!
محمد شاہنواز
آپریٹر اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

07/08/2025
22/04/2025

آئندہ کل 23 اپریل 2025 سے اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس کے انیسویں بیچ میں کلاس کا باضابطہ آغاز کردیا جائے گا ان شاءاللہ.
اگر آپ بھی کمپیوٹر سیکھ کر اپنا ذریعۂ معاش بہتر بنانا اور اپنی ارننگ میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کورس کو ضرور جوائن کریں، اگر آپ محنت کرتے ہیں تو کمپیوٹر میں ماہر بنانے کی ذمہ داری ہماری ہوتی ہے، ہزاروں اسٹوڈنٹس نے اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند سے کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرکے اپنی لائف بہتر بنالی ہے، اگر آپ بھی اپنی لائف بہتر بنانا چاہتے ہیں تو جلد از جلد داخلہ کی کارروائی مکمل کرالیں، تاکہ آپ آئندہ کل پہلی کلاس جوائن کرسکیں.
ایڈمیشن اور مزید معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں 7017816253
انداز درس جاننے کے لیے میرے یوٹیوب چینل کو وزٹ کری👇👇
https://youtube.com/c/AjazComputers
My Mobile App Link👇
https://emfpca.on-app.in/app/home?orgCode=emfpca
My Website Link👇
www.ajazcomputers.com
محمد اعجاز قاسمی
ڈائریکٹر: اعجاز کمپیوٹر سینٹر دیوبند

Address

Deoband
Saharanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shahnawaz computer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share