04/09/2026
🏔️✨ یہ دنیا فانی ہے… ✨🏔️
زندگی کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہو، آخرکار سب نے اس دنیا سے رخصت ہونا ہے۔
اس لیے دلوں میں محبت رکھیں، دوسروں کو معاف کریں اور اپنے رب کو یاد رکھیں۔ 🤲❤️
اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا کی حقیقت سمجھنے اور آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲
#زندگی #آخرت #نصیحت