13/11/2024
محکمہ ناپ تول کی جانب سے اطلاع دی جاتی ہے کہ کل مورخہ 14 نومبر، ڈسٹرکٹ پلوامہ کے تحت ترال میں ایک کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کیمپ میں علاقہ ترال کے تمام دوکاندار حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے وزن تولنے کے اوزار جیسے وٹوں، ڈیجیٹل کنڈے، پیمانوں وغیرہ کو مہر بندی کے لئے کیمپ میں پیش کریں۔
از طرف: رجسٹرڈ ڈیلر محکمہ ناپ تول
محمد ایوب کار
ترال