H Tech AJK

H Tech  AJK IT Service For Hotels Schools Offices And Shops

Our Installation in Govt Pilot High School Bagh AJK .
10/10/2023

Our Installation in Govt Pilot High School Bagh AJK .

01/10/2023

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے ۔ جس میں مزید توسیع نہیں کی جائ گی
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے اور کسی بھی قسم کی مدد کے لیے ایچ ٹیک باغ ۔03485769998 پر رابطہ کریں ۔
The Federal Board of Revenue (FBR) on Saturday said the date of date of filing income tax returns for Tax Year 2023 has been extended to October 31, 2023

آزاد کشمیر انکم ٹیکس فائلر بنیں ۔ٹکیس رجسٹریشن اور گوشواروں کی مکمل سروس ۔گھر بیٹھے رجسٹریشن کروائیں ۔ سرکاری و پراویئٹ ...
20/05/2023

آزاد کشمیر انکم ٹیکس فائلر بنیں ۔ٹکیس رجسٹریشن اور گوشواروں کی مکمل سروس ۔گھر بیٹھے رجسٹریشن کروائیں ۔ سرکاری و پراویئٹ ملازمین کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ اور مکمل گائیڈ لائن کے ساتھ ۔

سرکاری اور پرائیویٹ دفاتر میں بائیؤ میٹرک حاضری سسٹم کی تنصیب کے لیے رابط کریں ۔
09/05/2023

سرکاری اور پرائیویٹ دفاتر میں بائیؤ میٹرک حاضری سسٹم کی تنصیب کے لیے رابط کریں ۔

09/04/2023

مصنوعی ذہانت کے ذریعے بنایا گیا ایک کاروباری پیغام ۔
ایچ ٹیک آئ ٹی اینڈ کمیونیکشن ۔حیدری پلازہ حیدری چوک باغ آزاد کشمیر

مفت ٹریننگ پروگرام۔حکومت پاکستان ۔ آن لائن رجسٹریشن
08/04/2023

مفت ٹریننگ پروگرام۔
حکومت پاکستان ۔ آن لائن رجسٹریشن

السلام علیکم! پلےگروپ، نرسری، پریپ کے لیے کلر پی-ڈی-ایف فائلز دستیاب ہیں۔ والدین یہ کتابیں بچوں کو موبائل، لیپ ٹاپ، کمپی...
04/04/2023

السلام علیکم!
پلےگروپ، نرسری، پریپ کے لیے کلر پی-ڈی-ایف فائلز دستیاب ہیں۔ والدین یہ کتابیں بچوں کو موبائل، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر و غیرہ پر با آسانی پڑھا سکتے ہیں اور پرنٹ بھی لے سکتے ہیں۔ یہ کل 85 پی –ڈی-ایف فائلزمختلف ٹاپکس پر ہیں۔ان کے ساتھ اضافی طور پر اُردوپریکٹس شیٹس کی 19 فائلز بھی فراہم کی جائیں گی۔ جن کی قیمت صرف مبلغ 300 روپے ہے۔ مزید معلومات کے لیے 03361758885 پر واٹس ایپ کریں۔
شکریہ

03/04/2023

سرکاری سکولز کا نظام
ایجوکیشن مینیجمینٹ انفارمیشن سسٹم ۔آن لائن سکول اپڈیٹ
Service Available in HTeck Online Center Bagh
Contact For Details.

اگر آپ سرکاری ملازم ہیں اور ماہانہ سیلری سلپ گم ہو جانے یا ضائع ہونے سے بچنا چاہتے ہیں تو ۔اپنی سیلری سلپ اپنی آئ میل پر...
01/04/2023

اگر آپ سرکاری ملازم ہیں اور ماہانہ سیلری سلپ گم ہو جانے یا ضائع ہونے سے بچنا چاہتے ہیں تو ۔اپنی سیلری سلپ اپنی آئ میل پر وصول کریں ۔ صرف ایک رجسٹریشن پر ۔ ابھی رابطہ کریں

باغ آزاد کشمیر میں سی سی ٹی وی کیمرہ اور نیٹ ورکنگ سمیت ہر قسم کی آن لائن اور آئ ٹی سروسز ۔الحمدللہ باغ اور راولاکوٹ آزا...
01/04/2023

باغ آزاد کشمیر میں سی سی ٹی وی کیمرہ اور نیٹ ورکنگ سمیت ہر قسم کی آن لائن اور آئ ٹی سروسز ۔
الحمدللہ باغ اور راولاکوٹ آزاد کشمیر کے مختلف سکولوں ۔سرکاری اداروں ۔گھروں اور دکانوں میں ہم نے سی سی ٹی وی کیمرہ کی انسٹالیشن کی ہیں ۔ بہترین ٹیکنیکل ٹیم کے ساتھ فوری سروس ۔
برائے رابطہ ۔
ایچ ٹیک ۔ائ ٹی اینڈ آن لائن سنٹر ۔ حیدری پلازہ مین حیدری چوک باغ آزاد کشمیر
فون نمبر ۔03485769998
واٹس ایپ ۔03361758884
Email.: [email protected]

Address

Bagh

Telephone

+923361758884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H Tech AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to H Tech AJK:

Share