18/08/2026
🌟 برہان حسن کا ہفتہ وار کوڈ ریویو سیشن — لائیو! 💻🤖
برہان حسن کا ہفتہ وار کوڈ ریویو سیشن لائیو شیئر کیا جا رہا ہے، تاکہ آپ سب اس چھوٹے سے چیمپئن سے حوصلہ اور inspiration لے سکیں اور اپنے بچوں کو AI، پروگرامنگ اور ٹیکنالوجی جیسی مستقبل کی مہارتوں کی طرف لے کر آئیں۔ 🚀
اگر 7 سال کا بچہ پروگرامنگ اور AI سیکھ کر کوڈ کر سکتا ہے، تو آپ کے بچے بھی بالکل کر سکتے ہیں! ❤️
بچوں کو صرف اسکرین ٹائم نہ دیں، انہیں اسکل ٹائم دیں۔ 💡