ZY Services.PK

ZY Services.PK PUBG/8Ball Pool/Yalla Ludo (TikTok YouTube Instagram) Services Available. https://whatsapp.com/channel/0029VbAFiUh05MUVaF5Qyv0d

چین ہوا میں بجلی بنا رہا ہے، ہم آئی پی پیز کو ہوا میں ڈالر دے رہے ہیں! چین 6 ہزار فٹ اوپر جا کر ہوا سے بجلی نچوڑ رہا ہے،...
17/01/2026

چین ہوا میں بجلی بنا رہا ہے، ہم آئی پی پیز کو ہوا میں ڈالر دے رہے ہیں!
چین 6 ہزار فٹ اوپر جا کر ہوا سے بجلی نچوڑ رہا ہے،
اور ادھر ہمارا کمال یہ ہے کہ
بجلی بنے یا نہ بنے،
IPP صاحب کو ڈالر پورے ملنے چاہئیں!
چین میں ٹربائن گھومتی ہے تو کرنٹ بنتا ہے،
ہمارے ہاں صرف معاہدہ گھومتا ہے
اور کرنٹ عوام کو لگتا ہے!
IPP کا سادہ سا فارمولا ہے:
بجلی نہ بناؤ
پلانٹ بند رکھو
پھر بھی Capacity Payment لو
وہ بھی ڈالر میں
وہ بھی قوم کی گردن پر!
عوام اندھیرے میں،
کارخانے بند،
بچے گرمی میں بلک رہے ہیں،
لیکن IPP صاحب آرام سے کہہ رہے ہیں:
“بجلی چاہیے؟ نہیں؟
کوئی بات نہیں، پیسے تو پورے دو”
چین کے انجینئر:
“ہوا ضائع نہ ہو”
ہمارے حکمران:
“قوم ضائع ہو جائے،
مگر معاہدہ نہیں ٹوٹنا چاہیے”
وہ لوگ مستقبل میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں،
ہم ماضی کی غلطیوں کو پال رہے ہیں
اور ہر سال اربوں ڈالر نچھاور کر رہے ہیں —
وہ بھی ان پلانٹس پر جو اکثر چائے پینے کے موڈ میں ہوتے ھیں
لوڈشیڈنگ ہو یا نہ ہو،
IPP کا میٹر کبھی بند نہیں ہوتا!
واہ رے ریاستِ معاہدہ
نتیجہ صاف ہے:
چین: ہوا سے بجلی
پاکستان: عوام سے تاوان
IPP: بغیر کام کے تنخواہ




ُڑ_گیا_ہم_جل_گئے

TikTok OFFERS 🫴 1)6 videos Organic Original Pakg2000rsEvery Video 5k to 7K Views1.5K to 2K LikesOthers Benefits❤️ (Boost...
15/01/2026

TikTok OFFERS 🫴
1)6 videos Organic Original Pakg
2000rs
Every Video 5k to 7K Views
1.5K to 2K Likes
Others Benefits❤️ (Boost Your TikTok Account Organic)
(Boost Your Account ForYou)
(Organic Comments)
(Organic Followers)

پہاڑ — زمین کے کیل؟ سائنسی حقیقتقرآن مجید نے پہاڑوں کو محض زمین کی خوبصورتی یا قدرتی ساخت قرار نہیں دیا بلکہ ایک نہایت گ...
12/01/2026

پہاڑ — زمین کے کیل؟ سائنسی حقیقت

قرآن مجید نے پہاڑوں کو محض زمین کی خوبصورتی یا قدرتی ساخت قرار نہیں دیا بلکہ ایک نہایت گہری سائنسی حقیقت کی طرف اشارہ کیا۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
﴿وَأَلْقَىٰ فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَن تَمِيدَ بِكُمْ﴾
(سورۃ النحل: 15)
ترجمہ: “اور اس نے زمین میں پہاڑ گاڑ دیے تاکہ وہ تمہیں لے کر ہلنے نہ لگے۔”
آج جدید جیولوجی بتاتی ہے کہ پہاڑ صرف اوپر نظر آنے والی چٹانیں نہیں بلکہ ان کی جڑیں زمین کے اندر بہت گہرائی تک پھیلی ہوتی ہیں، جنہیں Mountain Roots کہا جاتا ہے۔ یہ جڑیں زمین کی پلیٹوں کو استحکام فراہم کرتی ہیں، بالکل ویسے ہی جیسے خیمے کو کیلیں مضبوطی دیتی ہیں۔
سائنس کے مطابق اگر پہاڑ موجود نہ ہوں تو زمین کی ٹیکٹونک پلیٹس شدید غیر مستحکم ہو جائیں، جس کے نتیجے میں زلزلے اور زمین کی شدید ہلچل معمول بن جائے۔
یہی بات قرآن نے 1400 سال پہلے نہایت سادہ مگر بامعنی انداز میں بیان کر دی۔
یہ تصور کہ “پہاڑ زمین کے کیل ہیں” کوئی شاعرانہ تشبیہ نہیں بلکہ ایک ٹھوس سائنسی حقیقت ہے، جسے جدید تحقیق نے ثابت کیا۔
یہ قرآن کا وہ اعجاز ہے جو انسان کو غور و فکر پر مجبور کرتا ہے۔

13/12/2025

بریکنگ:
حکومت مخالف احتجاج کامیاب
وزیراعظم نے استعفی دے دیا 👇

Amazing Discounts Up to 90% – Limited Time Offer!These deals aren’t just cheap, they also bring you maximum cashback.Bes...
05/12/2025

Amazing Discounts Up to 90% – Limited Time Offer!
These deals aren’t just cheap, they also bring you maximum cashback.
Best Price, More Value – Don’t miss out!
Hurry Up – Time is Running Out!"
👌

8 Ball Pool Cash Deals Available.Hurry Up Limited Time Offers 🫴.
29/10/2025

8 Ball Pool Cash Deals Available.
Hurry Up Limited Time Offers 🫴.

خبرہے کہ لاہوڑی چاچے کو جب تھانےلےکرگئے تو تھانیدار نے پوچھا‏تم نے سی ایم پنجاب کو اور فیلڈ مارشل کو گالی دی یے؟‏چاچا بو...
13/07/2025

خبرہے کہ لاہوڑی چاچے کو جب تھانےلےکرگئے تو تھانیدار نے پوچھا
‏تم نے سی ایم پنجاب کو اور فیلڈ مارشل کو گالی دی یے؟
‏چاچا بولا "میں نےتوانڈیا کے سی ایم اورسپاہ سالار کو گالی دی ہے "
‏جس پر تھاندار بولا
‏اب تم ہمیں بیوقوف سمجھتے ہو
‏ہمیں نہیں معلوم کی”سب دی ماں کون ہےاورانکو لانے والےکون ہیں۔🤣

Alhamdulillah Many Coins Deals Done ✅.💯 Safe Coins✅Fair Play Coins✅ PC Transfer Coins✅Available in Reasonable Prices✅ 8B...
07/07/2025

Alhamdulillah Many Coins Deals Done ✅.
💯 Safe Coins✅
Fair Play Coins✅
PC Transfer Coins✅

Available in Reasonable Prices✅

8Ball Pool Account Cues Account High Level Account Also Available.

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZY Services.PK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share