The Best Designers

The Best Designers The House of Creation.........
Eng Urdu Editing, All types cards & logos,
Web & Graphic Designing

05/07/2026

ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے فیفا ورلڈ کپ 2026 میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے ورلڈ کپ کی تاریخ میں 30 میچ کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
ورلڈ کپ کے راؤنڈ آف 32 میں کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے کیپ وردے کو 2-3 سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی۔ اس میچ میں میسی نے ایک گول اسکور کیا، جبکہ اضافی وقت میں ان کے کارنر کک پر ارجنٹینا نے فیصلہ کن تیسرا گول بھی کیا۔
یہ رواں ورلڈ کپ میں میسی کا ساتواں گول ہے۔ اس سے قبل وہ فیفا ورلڈ کپ 2022 میں بھی سات گول کر چکے تھے۔
میسی نے رواں ٹورنامنٹ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کیے ہیں۔ وہ ورلڈ کپ کی تاریخ میں لگاتار سات میچوں میں گول کرنے والے پہلے فٹبالر بھی بن گئے، یہ اعزاز انہوں نے گروپ مرحلے میں اردن کے خلاف میچ کے دوران حاصل کیا تھا۔
Disclaimer:
This image used with this news was generated using Artificial Intelligence (AI).

Address

Gree Gunj Bzar, Bwp
Bahawalpurwala
0622

Telephone

03458726717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Best Designers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share