17/08/2026
اعلانِ گمشدگی
رادید خان نرمی خیل والد بحت جان گزشتہ تقریباً تین دن سے گھر سے لاپتہ ہیں اور تاحال ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں مل رہا
رادید خان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں اور وہ ایک سادہ لوح انسان ہیں، جس کی وجہ سے ان کے اہلِ خانہ شدید پریشانی میں مبتلا ہیں اور مسلسل انہیں تلاش کر رہے ہیں۔
رادید خان کا گھر سردی خیل فوجی چیک پوسٹ کے قریب ہے۔
تمام دوستوں، رشتہ داروں اور اہلِ علاقہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر کسی بھائی کو رادید خان کہیں نظر آئے، ان کے بارے میں کوئی معلومات ملے یا وہ کسی جگہ موجود ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر ان کے خاندان سے رابطہ کریں اور انہیں تلاش کرنے میں بھرپور مدد کریں۔
اللہ تعالیٰ رادید خان کو خیریت کے ساتھ اپنے گھر والوں تک پہنچائے۔ آمین۔
براہِ کرم اس اعلان کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ رادید خان کی جلد تلاش ممکن ہو سکے۔
03359777477