Jamshed Khan official

Jamshed Khan official This page will share information about Science subjects especially computer science
(1)

08/09/2026

اے ائی نے نا ممکن کو ممکن بنا دیا۔

08/09/2026

فرسٹ ائیر سیکنڈ ائیر کمپیوٹر سائنس کلاسز کا باقاعدہ آغاز انشاللہ بہت جلد ھوگا۔
جمشید کمپیوٹر اکیڈمی ڈگری ون کالج کے بالکل سامنے

جن دوستوں کے پیجز مونوٹائیز ھے وہ ڈالر والی علامت پر کلک کے بعد عد بونس ضرور چیک کریں۔ فیس بک نے اس ہفتے بونس دیا ھے جسک...
07/09/2026

جن دوستوں کے پیجز مونوٹائیز ھے وہ ڈالر والی علامت پر کلک کے بعد عد بونس ضرور چیک کریں۔ فیس بک نے اس ہفتے بونس دیا ھے جسکو ایکٹیویٹ کرنے کے بعد ایک محسوس چیلنج مکمل کرنے کے بعد اپکو اضافی ڈالر مل جائینگے ۔ تو لازمی چیک کریں اور اس پیکج سے فائیدہ اٹھائیں ۔ اگر اپشن نہیں مل رھا تو کمنٹ کریں پھر کل اس پر ویڈیو ریکارڈ کرونگا۔

Over Confidence of AI.حودی سے متعلق فیسبک پر پوسٹ ڈالنے والا تھا۔ پوسٹ کو پرکشش بنانے کے لیے علامہ اقبال کی حودی سے متعل...
07/09/2026

Over Confidence of AI.
حودی سے متعلق فیسبک پر پوسٹ ڈالنے والا تھا۔ پوسٹ کو پرکشش بنانے کے لیے علامہ اقبال کی حودی سے متعلق شعر بھول گیا۔ اے ائی سے مدد مانگی کہ علامہ اقبال کا حودی سے متعلق جو شعر ھے وہ بتائیں ۔ اے ائی نے شعر دیا لیکن غلط۔ میں نے جواباً کہا کہ یہ تو اقبال کا شعر نہیں۔ اے ائی نے جواب دیا۔
" سر حودی سے متعلق علامہ اقبال کا شعر مجھے مکمل یاد نہیں لیکن اگر اپ چاھے تو
میں اپ کیلئے علامہ اقبال کے مقابلے میں بھترین شعر سنا سکتا ھوں"

فیسبک پیج پر پوسٹ کرنے کے بعد اگر اپکو اسطرح کا مسئلہ اتا ھے۔ تو اس کی بڑی بڑی وجوہات یہ ھے۔1۔ جب اپ صرف ٹیکسٹ والا پوسٹ...
07/09/2026

فیسبک پیج پر پوسٹ کرنے کے بعد اگر اپکو اسطرح کا مسئلہ اتا ھے۔ تو اس کی بڑی بڑی وجوہات یہ ھے۔
1۔ جب اپ صرف ٹیکسٹ والا پوسٹ کرت ھو اور اس کے ساتھ تصویر نہ ھو۔
2۔ ویڈیو اگر اپلوڈ کرتے ھو تو وہ پورٹریٹ یعنی ٹیک ٹاک والی ریشیو میں ھونے چاھئیے۔ اگر لنڈ سکیپ اپلوڈ کی تو یہ ایشو۔
3۔ اگر ویڈیو ایچ ڈی نہ ھو۔
4۔ اکر ویڈیو کا کیپشن سارا کیپیٹل لیٹر میں لکھا ھو۔
5۔ اگر ویڈیو یا تصویر اپلوڈ کی ھو اور اسکے ساتھ ٹائٹل نہ ھو۔
نوٹ۔ اس قسم کی ایشو اپکی پوسٹ کی پرفارمینس متاثر کرتی ہے باقی کوئی مسئلہ نہیں ۔

صبح کا نماز پڑھنے والے تمام دوستوں کو السلام وعلیکم
07/09/2026

صبح کا نماز پڑھنے والے تمام دوستوں کو السلام وعلیکم

06/09/2026

How to Grow Your page



05/09/2026

موبائل سے سافٹویئر اس طریقے سے ڈیلیٹ کریں

اج تھوڑا فارغ ھو ۔ فیسبک مونوٹایزیشن کے بارے کسی کا کوئی سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھ سکتا ھے۔ انشاللہ جواب دینے کی کوشش کرو...
05/09/2026

اج تھوڑا فارغ ھو ۔ فیسبک مونوٹایزیشن کے بارے کسی کا کوئی سوال ہو تو کمنٹ میں پوچھ سکتا ھے۔ انشاللہ جواب دینے کی کوشش کروں گا ۔
نوٹ ۔ مسنجر پر ٹرائی نہنکرے وہ بلاک ھے

حساب عمر کا بس اتنا سا گوشوارہ ہے۔تجھے نکال کر دیکھوں تو سب حسارہ ھے
05/09/2026

حساب عمر کا بس اتنا سا گوشوارہ ہے۔
تجھے نکال کر دیکھوں تو سب حسارہ ھے

Address

Ghalla Mandi
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamshed Khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share