30/10/2026
جیبرو لیبز کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر Deputy Commissioner Bannu بنوں سے ملاقات کی، جس میں اپنے جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم Zindrop کے بارے میں تفصیلی بریفنگ اور تبادلۂ خیال کیا۔
ڈپٹی کمشنر بنوں نے Zindrop کے آئیڈیا اور اس کے مقاصد کو سراہا اور جیبرو لیبز کی ٹیم کی محنت , کوششوں اور ڈیجیٹل جدت کے لیے خدمات کو بھی سراہتے ہوئے حوصلہ افزائی کی۔
اس موقع پر انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ ضلعی انتظامیہ مستقبل میں بھی Zindrop کے فروغ اور کامیابی کے لیے ہر ممکن تعاون اور معاونت فراہم کرے گی۔ مزید یہ کہ مستقبل قریب میں آڈیٹوریم میں Zindrop کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب بھی منعقد کی جائے گی، جس میں اس پلیٹ فارم کو متعارف کروایا جائے گا۔
app link : https://play.google.com/store/apps/details?id=com.jabirulabs.zin_drop&pcampaignid=web_share