Rafay Mobile

Rafay Mobile Do Good Have Good

Bhalwal (Punjabi,Urdu: بهلوال‎), is a city and capital of Bhalwal Tehsil of Sargodha District in the centre of the Punjab province of Pakistan. [2] It is the 99th largest city of Pakistan, according to 2017 census. The town of Bhalwal is the headquarters of Bhalwal Tehsil and lies in an agricultural area, close to the M-2 motorway.[3] Bhalwal is famous for Orange crops of Pakistan[4]

چکوال کے گاؤں چک چکوڑہ میں فریج مکینک ندیم کے پہلے 7 بچے تھے، دوبارہ پسند کی شادی کی جس سے دو بچے مزید ہوگئے، دو خاندان ...
07/06/2026

چکوال کے گاؤں چک چکوڑہ میں فریج مکینک ندیم کے پہلے 7 بچے تھے، دوبارہ پسند کی شادی کی جس سے دو بچے مزید ہوگئے، دو خاندان پالنا مشکل ہوا، معاشی تنگی پر کل میاں بیوی کی آپس میں لڑائی ہوئی، خاتون نے زہریلی گولیاں کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیsا، جب شوہر کو پتہ چلا تو بیوی کا دوپٹہ چھت سے باندھ کر اس نے خود کو لٹکا لیا۔خدا را اپنے ارد کے لوگوں کو دیکھا کریں ۔غربت سے capyہمارے نبی نے بھی پناہ مانگی ہے۔

04/06/2026

عوام کو بجلی کے بلوں میں دی جانے والی سبسڈی ملاحظہ فرمائیں۔

حکومت پنجاب کا تاریخ ساز اعلانحکومت پنجاب نے ایک اور زبردست وعدہ پورا کر دیااب پورے پنجاب میں 600 یونٹ تک بجلی بالکل فری...
03/06/2026

حکومت پنجاب کا تاریخ ساز اعلان
حکومت پنجاب نے ایک اور زبردست وعدہ پورا کر دیا
اب پورے پنجاب میں 600 یونٹ تک بجلی بالکل فری
جی ہاں! اب پنکھا چلے گا، اے سی چلے گا، موٹر چلے گی، اور وہ بھی بالکل فری
گھریلو صارفین کو اب 600 یونٹ تک کوئی بل ادا نہیں کرنا پڑے گا
نوٹ: یہ خوشخبری صرف انڈین پنجاب کے رہائشیوں کے لیے ہے پاکستان والے بھائی اپنے بل پر موجود QR کوڈ اسکین کریں

🧠💙 آپ کا بیٹا بدتمیز نہیں ہوا... اس کا دماغ بدل رہا ہے!کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا بیٹا اچانک ضدی، چڑچڑا یا دور دور سا ہو...
01/06/2026

🧠💙 آپ کا بیٹا بدتمیز نہیں ہوا... اس کا دماغ بدل رہا ہے!

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا بیٹا اچانک ضدی، چڑچڑا یا دور دور سا ہو گیا ہے؟

دروازے زور سے بند کرنا...
ہر بات پر غصہ کرنا...
چھوٹی باتوں پر بھڑک جانا...

اکثر والدین سمجھتے ہیں کہ ان کا بچہ بگڑ رہا ہے۔

لیکن حقیقت کچھ اور ہے۔ 💔

9 سے 15 سال کی عمر کے درمیان لڑکوں کا دماغ اپنی زندگی کی سب سے بڑی تبدیلیوں میں سے ایک سے گزرتا ہے۔

🔹 ہارمونز میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے۔
🔹 جذبات بہت زیادہ شدت اختیار کر لیتے ہیں۔
🔹 لیکن خود کو کنٹرول کرنے والا دماغی حصہ ابھی مکمل طور پر تیار نہیں ہوتا۔

اسی لیے وہ ہر چیز کو بہت گہرائی سے محسوس کرتے ہیں، مگر ہمیشہ اسے سنبھال نہیں پاتے۔

اس وقت انہیں سب سے زیادہ ضرورت ہے:

❤️ کم لیکچر
❤️ کم سزا
❤️ زیادہ صبر
❤️ زیادہ تعلق

یاد رکھیں...

آپ کا بیٹا آپ سے دور نہیں جا رہا۔
وہ ایک ایسی تبدیلی سے گزر رہا ہے جسے وہ خود بھی پوری طرح نہیں سمجھتا۔

آپ کا کام اسے "ٹھیک" کرنا نہیں،
بلکہ اس کے ساتھ کھڑے رہنا ہے جب تک وہ اپنا راستہ تلاش نہ کر لے۔ 🌱

👇 کیا آپ نے اپنے بیٹے میں یہ تبدیلیاں محسوس کی ہیں؟

اپنا تجربہ کمنٹ میں شیئر کریں اور یہ پوسٹ ایسے والدین کے ساتھ ضرور شیئر کریں جنہیں اس کی ضرورت ہے۔ ❤️

31/05/2026

ہم پیسے کو رزق سمجھتے ہیں حالانکہ صحت مند اولاد ہی سب سے بڑی دولت ہے

🤥💔 بچے اچانک جھوٹ بولنا شروع نہیں کرتے… اکثر اس کی وجہ والدین کا رویہ ہوتا ہے!جب بچے ہر غلطی پر سخت ڈانٹ، چیخنے یا سزا س...
23/05/2026

🤥💔 بچے اچانک جھوٹ بولنا شروع نہیں کرتے… اکثر اس کی وجہ والدین کا رویہ ہوتا ہے!

جب بچے ہر غلطی پر سخت ڈانٹ، چیخنے یا سزا سے ڈرتے ہیں تو وہ سچ چھپانا شروع کر دیتے ہیں۔ 😔
آہستہ آہستہ یہی خوف انہیں جھوٹ بولنے کی طرف لے جاتا ہے۔ 💭

کچھ بچے والدین کو ناراض ہونے سے بچانے کے لیے جھوٹ بولتے ہیں، جبکہ کچھ attention حاصل کرنے کے لیے۔ 🌱
اگر گھر کا ماحول محفوظ اور پرسکون ہو تو بچے سچ بولنے میں زیادہ comfortable محسوس کرتے ہیں۔ ❤️

یاد رکھیں، بچے صرف نصیحت سے نہیں… ماحول سے سیکھتے ہیں۔ ✨
اگر والدین خود سچ بولیں، بچوں کی بات سکون سے سنیں اور غلطیوں پر نرمی سے رہنمائی کریں تو بچے اعتماد کے ساتھ سچ بولنا سیکھ جاتے ہیں۔ 🌸

سختی خوف پیدا کرتی ہے… لیکن اعتماد سچ بولنے کی ہمت دیتا ہے۔ 💫

09/05/2026

الیکٹرک بائیک اور سکوتی والے ہوشیار رہیں : الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ترانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔

"بچوں کو حلال اور حرام سمجھانا مشکل نہیں، بس طریقہ آسان ہونا چاہیے 💡
06/05/2026

"بچوں کو حلال اور حرام سمجھانا مشکل نہیں، بس طریقہ آسان ہونا چاہیے 💡

03/05/2026

کیا ہمت ھے بچے کی۔

Wild Rush آپ کے شاگرد آنے شروع ھو چکے ہیں۔
☺️☺️

30/04/2026

Mai Allah ko nahi manta

Address

Bhalwal
40410

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafay Mobile posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share