25/01/2024
#چـــمـــن
آج کلی شادیزئی نورزئی میں آزاد علاقائی اتحاد کے نامزد امیدوار کیپٹن ر عبدالخالق خان اچکزئی کیساتھ ایک بڑی شمولیتی حمایتی پروگرام ہوا جس میں
حاجی اسداللہ خان نورزئی
حاجی خدائدادآکاتورکوسئ نورزئ
حاجی عبدالرحمن سالاگزئی نورزئی
حاجی حبیب اللہ آکامیرخانزئی نورزئی
حاجی عبدالھادی میرگئ نورزئی
حاجی ندامحمدپہلوان شادیزئی نورزئی
حاجی نوراللہ کڑیزئ نورزئ
حاجی دلبرخان گرگ نورزئ
حاجی تامل ماکونورزئ
حاجی ملاحبیب اللہ غبیزئ اچگزئ
کیساتھ سینکڑوں افراد نے کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی آزاد کے ساتھ متفق ہوئے اور آنے والے الیکشن میں حصہ لینے کی عہد کی اور یہ وعدہ کیا کہ کیپٹن ر عبد الخالق خان اچکزئی کو آزاد حثیت سے ووٹ دینے کی عہد اور کامیاب بنانے کےلئے بھرپور کوشش کریں گے ۔
شمولیتی پروگرام میں مختلف سیاسی پارٹیوں سے سینکڑوں افراد کی تعداد میں لوگ ازاد علاقائی اتحاد میں شمولیت اختیار کرلیا
جسمیں آزاد علاقائی اتحاد کے نامزدامیدوار محترم مشرسابق صوبائی وزیر کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق خان اچکزئی نےخصوصی طور پر شرکت کی اس موقع پر ضلعی صدر حاجی عطاءاللہ خان ضلعی جنرل سکیٹری حاجی عبدالجبار صاحب تحصیل صدر عبدالرازق خان مسافر اور بڑی تعداد میں کارکنوں نے شرکت کی