Daily Current Dose

Daily Current Dose Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Current Dose, Information Technology Company, Chiniot.

Here, you’ll get:
• Trending business & finance topics explained clearly
• Breaking news with real context
• Market movements that impact your money
• The psychology behind viral trends & global decisions
• Sharp analysis without unnecessary hype

🏏✨پاکستان سپر لیگ (PSL) صرف ایک کرکٹ ٹورنامنٹ نہیں بلکہ جذبات، جوش اور قومی اتحاد کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ جب میدان میں چ...
25/03/2026

🏏✨
پاکستان سپر لیگ (PSL) صرف ایک کرکٹ ٹورنامنٹ نہیں بلکہ جذبات، جوش اور قومی اتحاد کی ایک خوبصورت مثال ہے۔ جب میدان میں چھکے اور چوکے لگتے ہیں تو ہر پاکستانی کا دل ایک ساتھ دھڑکتا ہے۔ ہر ٹیم اپنے شہر کی پہچان بن کر کھیلتی ہے اور شائقین اپنے ہیروز کو سپورٹ کرنے کے لیے دیوانہ وار جوش دکھاتے ہیں۔ PSL نے نہ صرف پاکستان میں کرکٹ کو دوبارہ زندہ کیا بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت امیج بھی پیش کیا۔ یہ لیگ نوجوان ٹیلنٹ کو موقع دیتی ہے کہ وہ اپنے خواب پورے کریں اور عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کریں۔ 💚🇵🇰

🔥 PSLVibes CricketFever PakistaniTalent SportsPakistan CricketFans

آمریکہ دجال کا دفاعی بجٹ چیک کریں اور اس کے سامنے پاکستان کا دفاعی بجٹ دیکھیں.. ساری دنیا کے دفاعی بجٹ ملکر بھی آمریکہ ک...
25/03/2026

آمریکہ دجال کا دفاعی بجٹ چیک کریں اور اس کے سامنے پاکستان کا دفاعی بجٹ دیکھیں.. ساری دنیا کے دفاعی بجٹ ملکر بھی آمریکہ کے دفاعی بجٹ کا مقابلہ نہیں کر سکتے یہی وجہ ہے آمریکہ کے دنیا میں 800 سے زیادہ جنگی اڈے ہیں ہر وقت 60 جگہوں پر ان کے جنگی بیڑے موجود ہیں آمریکہ نے 250 سال میں ایک بھی دن جنگ نہیں روکی ہے کہیں نہ کہیں اس کا پنگا چل رہا ہوتا ہے کروڑوں لوگوں کو قتل کر چکا ہے 78 ممالک کی حکومتوں کا تختہ پلٹ چکا ہے ساری دنیا پر دجالی نظام نافذ کرچکا ہے.... دجال بہت بڑی طاقت کے ساتھ ظاہر ہوگا یے کوئی معمولی فتنہ نہیں کائنات کا بدترین فتنہ ہوگا.....

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔امریکہ ایران کے خلاف یہ جنگ کیوں نہیں جیت سکتا۔سب لوگ فضائی حملے دیکھ رہے ہیں۔ بی ٹو بمبار طی...
25/03/2026

ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔
امریکہ ایران کے خلاف یہ جنگ کیوں نہیں جیت سکتا۔
سب لوگ فضائی حملے دیکھ رہے ہیں۔ بی ٹو بمبار طیارے۔ پانچ ہزار پاؤنڈ وزنی بنکر بسٹرز۔ امریکی سینٹرل کمانڈز کی پریس ریلیزز۔
“ایک اور تنصیب تباہ کر دی گئی۔”
لیکن جو چیز آپ کو نہیں دکھائی جا رہی وہ یہ ہے:
ایران نے بیلسٹک میزائلز کے لیے ایک “سب وے سسٹم” بنا رکھا ہے۔
یزد کے جنوب میں ایک گرینائٹ پہاڑ کے اندر۔
تقریباً پانچ سو میٹر زیرِ زمین۔
خودکار ریل سسٹم وارہیڈز اور لانچرز کی اسمبلنگ کےلیے ہالز، اسٹوریج والٹس اور 3 سے 10 بلاسٹ ڈور راستوں کے درمیان منتقل کرتا ہے۔
لانچر پٹری پر چل کر ایک اخراجی راستے تک جاتا ہے۔
اوپر آتا ہے۔ فائر کرتا ہے۔ اور فوراً دوبارہ زمین کے اندر چلا جاتا ہے۔
اس سے پہلے کہ کوئی فضائی حملہ کرنے والا طیارہ ردعمل دے سکے۔
اسے دوبارہ پڑھیں۔
امریکہ کے بنکر بسٹرز، جو دنیا کے سب سے طاقتور روایتی ب۔م ہیں، زیادہ سے زیادہ ساٹھ سے سو میٹر تک ہی زمین کی گہرائی میں داخل ہو سکتے ہیں۔
جبکہ یہ تنصیب پانچ سو میٹر گہرائی میں ہے۔
یعنی یہ امریکی ہتھیاروں کی پہنچ سے پانچ سے آٹھ گنا زیادہ گہرائی میں ہے۔
ایران نے یہ سب موجودہ جنگ کے لیے نہیں بنایا۔
یہ کام اس نے بیس سال سے زیادہ عرصے میں کیا ہے۔
وہ پہلے ہی تیار تھا۔
اب انٹرنیشنل انرجی ایجنسی اسے انسانی تاریخ کا بدترین توانائی بحران قرار دے رہی ہے۔
دنیا کے تقریباً بیس فیصد تیل کی ترسیل آبنائے ہرمز سے ہوتی ہے۔
ایران 500 میٹر زیرِ زمین سے کسی بھی وقت میزائل فائر کر سکتا ہے، اور اسے روکنا ممکن نہیں۔
جب تک یہ تنصیبات موجود ہیں، کوئی بھی بم اس جنگ کو ختم نہیں کر سکتا۔
اصل جنگ ابھی شروع بھی نہیں ہوئی۔

The world is entering one of the WORST energy crises in decades… ⚠️Conflicts are disrupting oil supply, shipping routes ...
24/03/2026

The world is entering one of the WORST energy crises in decades… ⚠️
Conflicts are disrupting oil supply, shipping routes are unstable, and prices are rising globally.
This isn’t just geopolitics… this is going to affect EVERY country.
👉 What do you think — how serious will this crisis become?

Geopolitics IndiaNews Modi GlobalImpact CrisisAlert TrendingNow EconomicCrisis MiddleEast NewsUpdate

ایران نے ابھی اُن اہداف کی مکمل فہرست جاری کر دی ہے جن پر وہ حملہ کرے گا اگر ٹرمپ اُن کے پاور گرڈ پر بمباری کرتے ہیں۔یہ ...
23/03/2026

ایران نے ابھی اُن اہداف کی مکمل فہرست جاری کر دی ہے جن پر وہ حملہ کرے گا اگر ٹرمپ اُن کے پاور گرڈ پر بمباری کرتے ہیں۔

یہ مبہم دھمکیاں نہیں ہیں۔ یہ “ہم جواب دیں گے” جیسے بیانات نہیں۔ بلکہ نام لے کر مقامات، واضح پتے، ملک بہ ملک۔

🇸🇦 راس الخیر ڈی سیلینیشن پلانٹ → دنیا کا سب سے بڑا → لاکھوں افراد پانی سے محروم
🇸🇦 شقیق پاور پلانٹ → سعودی عرب کے جنوبی گرڈ کا خاتمہ

🇶🇦 الخرسعہ پاور پلانٹ → قطر کا گرڈ متاثر
🇶🇦 راس لفان سی پاور اینڈ واٹر → قطر کی لائف لائن ختم

🇦🇪 طویلہ ڈی سیلینیشن → خلیج کے بڑے ترین منصوبوں میں سے ایک → امارات کی پانی کی فراہمی متاثر
🇦🇪 براکہ پاور پلانٹ → یو اے ای کا نیوکلیئر پلانٹ → حملہ = تابکاری کا خطرہ

🇧🇭 الدُر پاور اینڈ واٹر → بحرین کا بنیادی پانی کا ذریعہ → 60٪ انحصار

🇰🇼 نارتھ الزور پاور پلانٹ → کویت کا سب سے بڑا → 90٪ ڈی سیلینیشن پر انحصار

🇯🇴 عقبہ تھرمل → اردن کے جنوبی گرڈ کو سپورٹ
🇯🇴 سمراء پاور پلانٹ → اردن کی کل بجلی کا 40٪

💀 12 نامزد تنصیبات
💀 6 ممالک
💀 فہرست میں کوئی فوجی اڈہ شامل نہیں
💀 100٪ شہری انفراسٹرکچر — پانی اور بجلی

اس فہرست میں شامل ہر ہدف عام لوگوں کی زندگیوں کو برقرار رکھتا ہے، فوجیوں کی نہیں بلکہ شہریوں کی۔

ٹرمپ کی 48 گھنٹوں کی ڈیڈ لائن ابھی جاری ہے — اور 48ویں گھنٹے پر یہی اہداف سامنے آئے ہیں۔

🚨 ایٹمی اڈے پر نامعلوم فورسز کا قبضہ؟ امریکہ ہل کر رہ گیا! 🚨امریکی فضائیہ کی سب سے حساس ترین نیوکلیئر بیس بارکسڈیل (Bark...
23/03/2026

🚨 ایٹمی اڈے پر نامعلوم فورسز کا قبضہ؟ امریکہ ہل کر رہ گیا! 🚨
امریکی فضائیہ کی سب سے حساس ترین نیوکلیئر بیس بارکسڈیل (Barksdale Air Force Base) پر نامعلوم ڈرونز کے غول نے کہرام مچا دیا! کیا یہ کسی بڑی جنگ کی دستک ہے؟ 😱✈️
🔥 سنسنی خیز انکشافات:
🚀 ایٹمی بمبار طیاروں کا گھیراؤ: جہاں امریکہ کے خطرناک ترین B-52 ایٹمی بمبار کھڑے ہیں، وہاں ایک ساتھ 15 جدید ڈرونز نے دھاوا بول دیا!
📡 امریکی ٹیکنالوجی بے بس: امریکی فوج کے طاقتور ترین جیمرز (Jamming) بھی ان ڈرونز کا کچھ نہ بگاڑ سکے! یہ ڈرونز سگنلز بدل بدل کر جاسووسی کرتے رہے۔
🕵️ سیکیورٹی کا مذاق: ڈرونز کی لائٹس اور ان کے اڑنے کے انداز سے صاف ظاہر ہے کہ آپریٹرز امریکی فوج کے ردعمل کا مذاق اڑا رہے ہیں اور ان کی سیکیورٹی چیک کر رہے ہیں۔
🚫 پورے ہفتے کا خوف: یہ سلسلہ ایک دن نہیں بلکہ پورا ہفتہ جاری رہا! بیس پر کئی بار لاک ڈاؤن نافذ کرنا پڑا اور پروازیں روک دی گئیں۔
کیا دشمن امریکہ کے گھر میں گھس چکا ہے؟ 🧐
سابق دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کوئی عام ڈرونز نہیں بلکہ انتہائی خطرناک اور جدید ترین ٹیکنالوجی ہے جسے خاص طور پر امریکی ایٹمی اثاثوں کی جاسووسی کے لیے بنایا گیا ہے۔
امریکہ اب تک ان ڈرونز کے آپریٹرز کو ڈھونڈنے میں ناکام ہے! کیا یہ کسی بڑی عالمی سازش کا حصہ ہے؟ 🇺🇸🔥
👇 اپنی رائے دیں! کیا یہ ڈرونز کسی دشمن ملک کے ہیں یا کچھ اور؟

🚨 جنات کی خدمات اپنی جگہ لیکن ایران چین خفیہ گٹھ جوڑ اور امریکی دفاعی بحران کا شکار بظاہر خاموش نظر آنے والا بیجنگ دراصل...
22/03/2026

🚨 جنات کی خدمات اپنی جگہ لیکن ایران چین خفیہ گٹھ جوڑ اور امریکی دفاعی بحران کا شکار
بظاہر خاموش نظر آنے والا بیجنگ دراصل ایران جنگ کے پیچھے 'ماسٹر مائنڈ' کے طور پر ابھر رہا ہے۔ یہاں وہ 6 حقائق ہیں جو جنگ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں:
🚀 1. میزا۔۔ئلوں کی فیکٹری: چین نے ایران کو وہ ٹیکنالوجی فراہم کر دی ہے جس سے 2027 تک ایران کے پاس ہزاروں نئے بیلسٹک اور سپرسونک میزائل ہوں گے۔
🛰️ 2. آسمانی آنکھیں: چین کے 120 سیٹلائٹس (Jilin-1) اب ایران کو امریکی بحری بیڑوں کی HD لائیو ویڈیو فراہم کر رہے ہیں۔ اب امریکی نقل و حرکت ایران کے لیے "کھلی کتاب" ہے۔
🛩️ 3. اسٹیلتھ ب۔۔م۔۔۔باروں کی دوڑ: ایران پر امریکی حملوں کو دیکھ کر چین نے اپنے H-20 اسٹیلتھ ب۔۔مبار پروگرام کو تیز کر دیا ہے تاکہ تائیوان اور جاپان میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا جا سکے۔
🧲 4. معدنیات کا ہتھیار: امریکی ریڈار اور گائیڈنس سسٹم چینی "نایاب زمینوں" (Rare Earths) پر چلتے ہیں۔ اگر چین سپلائی روک دے تو امریکہ تباہ شدہ ریڈار دوبارہ نہیں بنا پائے گا۔
📉 5. ٹوم ہاک (Tomahawk) کا قحط: امریکہ نے صرف 3 دن میں 400 میزائل فا۔۔ئر کیے، جنہیں دوبارہ بنانے میں 4.5 سال لگیں گے! یہ خلا چین کے لیے تائیوان پر حملے کا سنہری موقع ہے۔
📡 6. بیڈو (Beidou) سسٹم: ایران اب GPS کے بجائے چینی "بیڈو" نیویگیشن استعمال کر رہا ہے، جو کہ جامنگ پروف (Interference-proof) ہے اور انتہائی درست نشانے لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
خلاصہ: چین خود لڑے بغیر امریکہ کو مشرقِ وسطیٰ کے جال میں پھنسا کر اس کے ہتھیار اور معیشت ختم کر رہا ہے۔

‏بریکنگ: ایران نے 2 درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ڈیاگو گارشیا ایئربیس کی طرف داغے، جو ایران سے تقریباً 4...
22/03/2026

‏بریکنگ:
ایران نے 2 درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ڈیاگو گارشیا ایئربیس کی طرف داغے، جو ایران سے تقریباً 4000 کلومیٹر دور امریکی B-2 اسپرٹ بمبار طیاروں کی میزبانی کرتا ہے۔

ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے ۵ ہزار کلومیٹر فاصلے سے بحر ہند میں واقع امریکی برطانوی فوجی اڈوں کو بلاسٹک میزائل حملوں سے نشانہ بنایا جس کا اعتراف وال اسٹریٹ جرنل نے کیا ۔
کل برطانیہ نے امریکی دباؤ پر ڈیاگو گا رشیا جزیرے میں واقع اڈے کو امریکی افواج کے استعمال کی اجازت دے دی تھی جس کے جواب میں ابھی چند منٹ قبل ایران نے اس اڈے کو دو بلاسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ۔ آج تک جنگ میں کسی ملک نے اتنے فاصلے سے دشمن کے اہداف کو بلاسٹک میزائل سے نشانہ نہیں بنایا تھا

ایران نے امریکہ کو دو ٹکے کا بنا دیا 🚨 ایٹمی اڈے پر نامعلوم فورسز کا قبضہ؟ امریکہ ہل کر رہ گیا! 🚨امریکی فضائیہ کی سب سے ...
21/03/2026

ایران نے امریکہ کو دو ٹکے کا بنا دیا
🚨 ایٹمی اڈے پر نامعلوم فورسز کا قبضہ؟ امریکہ ہل کر رہ گیا! 🚨

امریکی فضائیہ کی سب سے حساس ترین نیوکلیئر بیس بارکسڈیل (Barksdale Air Force Base) پر نامعلوم ڈرونز کے غول نے کہرام مچا دیا! کیا یہ کسی بڑی جنگ کی دستک ہے؟ 😱✈️
🔥 سنسنی خیز انکشافات:

🚀 ایٹمی بمبار طیاروں کا گھیراؤ: جہاں امریکہ کے خطرناک ترین B-52 ایٹمی بمبار کھڑے ہیں، وہاں ایک ساتھ 15 جدید ڈرونز نے دھاوا بول دیا!

📡 امریکی ٹیکنالوجی بے بس: امریکی فوج کے طاقتور ترین جیمرز (Jamming) بھی ان ڈرونز کا کچھ نہ بگاڑ سکے! یہ ڈرونز سگنلز بدل بدل کر جاسووسی کرتے رہے۔

🕵️ امریکی فورسز کا مذاق: ڈرونز کی لائٹس اور ان کے اڑنے کے انداز سے صاف ظاہر ہے کہ ڈرون آپریٹرز امریکی فوج کے ردعمل کا مذاق اڑا رہے ہیں اور ان کی سیکیورٹی چیک کر رہے ہیں۔

🚫 پورے ہفتے کا خوف: یہ سلسلہ ایک دن نہیں بلکہ پورا ہفتہ جاری رہا! بیس پر کئی بار لاک ڈاؤن نافذ کرنا پڑا اور پروازیں روک دی گئیں۔

کیا دشمن امریکہ کے گھر میں گھس چکا ہے؟ 🧐
سابق دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کوئی عام ڈرونز نہیں بلکہ انتہائی خطرناک اور جدید ترین ٹیکنالوجی ہے جسے خاص طور پر امریکی ایٹمی اثاثوں کی جاسووسی کے لیے بنایا گیا ہے۔

امریکہ اب تک ان ڈرونز کے آپریٹرز کو ڈھونڈنے میں ناکام ہے! کیا یہ کسی بڑی عالمی سازش کا حصہ ہے؟ 🇺🇸🔥

👇 اپنی رائے دیں! کیا یہ ڈرونز ایران کے ہیں یا کسی اور ملک کے ہیں ؟

Disclaimer: This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes. Image is AI generated and used for refrence purposes only.

BarksdaleAFB NationalSecurity Sensation عالمی_خبریں سنسنی_خیز

ذرا سوچیں ۔۔۔ اگر ایران میں اسرائیل نواز حکومت بنتی ہے تو !!!دنیا کے لیے کتنا بڑا خطرہ بن جائے گا ۔۔۔۔تو ہوگا یہ کہ ۔۔۔۔...
20/03/2026

ذرا سوچیں ۔۔۔ اگر ایران میں اسرائیل نواز حکومت بنتی ہے تو !!!

دنیا کے لیے کتنا بڑا خطرہ بن جائے گا ۔۔۔۔

تو ہوگا یہ کہ ۔۔۔۔۔۔ !

1۔۔۔ آبنائے ہرمز پر اسرائیل کا قبضہ ہوگا ۔۔۔

2۔۔۔ گریٹر اسرائیل کے سامنے کوئی رکاوٹ نہیں رہے گی ۔۔۔ چند سالوں میں اسرائیل اپنا نقشہ تبدیل کرے گا ۔۔۔

اسرائیل سے پہلے مصر کے صحرائے سینا پر قبضہ اور نہر سوئز کا کنٹرول حاصل کرے گا ۔۔۔

پھر اپنے قریب تمام عرب ملکوں کے علاقوں کو اپنی مرضی سے ضم کرے گا ۔۔۔

جس میں سعودی عرب، اردن، شام، مصر، لبنان ممکنہ طور پر عراق کا کچھ علاقہ شامل ہوگا ۔۔۔

یمن میں غیرت مند حوثیوں کو دبا دیا جائے گا اور اس طرح دنیا کے انتہائی اہم چوک پوائنٹ

1۔۔۔ آبنائے ہرمز ۔ ایران
2۔۔۔ باب المندب ۔ یمن
3۔۔۔ نہر سوئز ۔ مصر

پر مکمل کنٹرول امریکہ اور اسرائیل کا ہوگا ۔۔۔

یوں کئی صدیوں تک دنیا مزید امریکی استعمار کے قبضے میں چلی جائے گی ۔۔۔

یہ آخری جنگ ہے ۔۔۔ یاد رکھنا

اور ہمیں یقین ہے کہ اس میں فتح ایران کی ہوگی ۔۔۔ اگر کچھ منافق مسلمانوں نے خیانت نہ کی تو ۔۔۔

20/03/2026

Aircraft flybys | fighter jat destroy in the air |



‏🚨 بريکنگ نيوز ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو ف...
20/03/2026

‏🚨 بريکنگ نيوز
ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران نے کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے ۔ تمام عالم اسلام کو یہ عظیم لمحات مبارک باد 🚀🚨✌️

Address

Chiniot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Current Dose posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Current Dose:

Share