Misc Info

Misc Info study

09/04/2024
09/04/2024
ان شاءاللہ
07/04/2024

ان شاءاللہ

25/03/2024
لائٹ کوائن انٹرنیٹ پر استعمال ہونے والا ایک مجازیکرنسی ہے آج کل ایک لائٹ کوائن کی قیمت 24ہزار روپے سے زیادہ ہے۔ فری لائٹ...
09/03/2024

لائٹ کوائن انٹرنیٹ پر استعمال ہونے والا ایک مجازی
کرنسی ہے آج کل ایک لائٹ کوائن کی قیمت 24ہزار روپے سے زیادہ ہے۔ فری لائٹ کوائن کے لیے یہ لنک استعمال کر سکتے ہیں۔ https://litecoinpool.io/?ref=Hxg84

02/02/2024

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*اصل یہ نہیں کہ آپ کو دنیاکی کونسی نعمت ملی اور کونسی نہیں ملی، بلکہ اصل یہ ہے کہ کسی نعمت کے ملنے کے وقت اور کسی نعمت کے نہ ملنے یا چھن جانے کے وقت آپ کا اللّٰہ تعالٰی کے ساتھ تعلق کیسا ہے؟ دل کی کیفیت کیا ہے؟ شکر وصبر اور رضا بالقضاء حاصل ہے یا نہیں؟ ہمارا رب ہم سے یہی چاہتا ہے

30/01/2024

*‏کُچھ حقیقتیـــــــــں ... کچھ سچائیاں ... اور کچھ تلخیاں ... ایسی بھی ہوتی ہیــــــــں ... جنہیــــــــــــں اپنے اندر ہی قید کرنے میــــں بھلائی ہوتی ہے ... یہ الگ بات ہے ... کہ ان کی کڑواہٹ ... برداشت کرتے کرتے ... ہماری زندگی متاثر ہوتی ہے ... اور ہم بےحِس ہو جاتے ہیــــــــں ...

28/01/2024

چند اہم معلومات
16 رجب 1445ھ (قتال غزہ 114 ایام)
28 جنوری 2024ء (عافیہ صدیقی 7609 دن)
یوم الاحد (اتوار)
24 کیرٹ سونا (11.664گرام) = 221000 روپے
24کیرٹ چاندی (11.664گرام) = 2600 روپے
نصاب زکوۃ (52.5 تولہ چاندی) = 136500 روپے
کم از کم حق مہر (30.618گرام)رقم= 6825 روپے
مہر فاطمی(1530.9گرام) رقم = 341250 روپے
کم از کم دیت قتل چاندی (30618گرام)= 6825000 روپے
نماز/روزے کا فدیہ(گندم من 5500 فدیہ2کلو)= 275 روپے

Address

Chitral

Telephone

+923345955988

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misc Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Misc Info:

Share