13/10/2022
چترال سے تعلق رکھنے والے ایسے خواتین سے بزنس لیڈ ٹرینر کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں جنہوں نے کامرس یا مینجمنٹ میں ماسٹر کی ہوں۔ ڈیویلپمنٹ سیکٹر کے ساتھ کام کرنا چاہتی ہوں اور بطور ٹرینر بزلنکس کے ساتھ منسلک ہوکر کیرئیر بنانا چاہتی ہوں۔ تو آج ہی اپنی مکمل سی وی ہمیں ای میں یا واٹس ایپ کریں۔ ہمارا ای میں آئی ڈی اور واٹس ایپ نمبر یہ ہیں۔
Email: [email protected]
WhatsApp: +923006581075
نوٹ: یہ آسامی صرف مطلوبہ کوائف کے حامل خواتین کے لیے ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارے آفس نمبر 0943413121 پر دفتری اوقات میں رابطہ کریں