03/10/2023
کیا آپ جانتے ہیں ؟؟
مرغا انسان کے دیکھنے سے پینتالیس منٹس پہلے سورج کی روشنی کو دیکھ سکتا ہے۔۔۔۔۔۔
یعنی جب صبح کے وقت انسان کو سورج کی روشنی نظر آنا شروع ہوتی ہے اس سے پینتالیس منٹ پہلے مرغ کو نظر آجاتی ہے۔۔۔۔۔۔
اس کے علاؤہ ایک اور حیرت انگیز بات ہے کہ انسان اپنی آنکھوں کے ذریعے ایک سو اسی ڈگری تک دیکھ سکتا ہے جبکہ مرغ اپنی آنکھوں کے ذریعے 300 ڈگری تک دیکھ سکتا ہے