05/08/2026
🚨 فراڈ الرٹ
عزیز صارفین!
براہِ کرم صرف ہمارے آفیشل اکاؤنٹس پر ہی ادائیگی کریں۔
✅ ادائیگی سے پہلے لازماً Voice Call یا ضرورت پڑنے پر Video Call کے ذریعے تصدیق کریں۔
⚠️ کسی دوسرے اکاؤنٹ میں کی گئی ادائیگی یا بغیر تصدیق کے کی گئی ٹرانزیکشن کی ذمہ داری Zam Zam Electronics کی نہیں ہوگی۔
آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔