09/09/2026
اہم اطلاع
KP-RETP Grant Phase II.
لسٹ میں شامل تمام امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ درج ذیل تصدیق شدہ (Attested) تعلیمی و دیگر اسناد، بمعہ Business Plan، آج ہی گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی تیمرگرہ میں جمع کرائیں۔
ضروری دستاویزات:
1. Copy of CNIC
2. Recent Photograph
3. Attested Academic Credentials (Matric/F.Sc. etc.)
4. Attested Technical Certificate/Diploma/Degree
5. Domicile Certificate
6. Business Plan
نوٹ: مقررہ وقت پر مطلوبہ دستاویزات جمع نہ کرانے کی صورت میں آپ کی Grant منسوخ/ضائع ہو سکتی ہے۔
شکریہ