17/01/2026
*Welcome to unique computer training centre Reg.*
*ہم انتہائی کم فیس میں آن لائن کمپیوٹر کورسز کا پیکیج آفر کر رہے ہیں*
*MS Office (Word, Excel, PowerPoint)*
**Graphics Designing (InPage,canva premium* )
(**Video Editing on (Camtasia Studio premium* ),
*(Complete Digital marketing* )
*Freelancing*
**تمام کورسز سنگل کورس انتہائی مناسب سنگل فیس 4500 میں آفر کئے جا رہے ہیں۔ . پیکیج کا ٹوٹل دورانیہ 3 ماہ ہے۔* کو رس کے آخر میں سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا
جو لوگ کمپیوٹر کو بیسک سے سیکھنا چاہتے ہیں ان کے لئے بہترین پیکیج۔
امتحانات سے فری طلبہ و طالبات کے لئے کمپیوٹر شارٹ کورسز کا یہ پیکیج بہت مفید ہے۔
جو لوگ دفاتر میں کمپیوٹر پر پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں وہ کمپیوٹر کورسز کے اس پیکیج کی مدد سے اپنے کام کرنے کے انداز کو بہتر کر سکتے ہیں۔
اس پیکیج کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں ایم ایس آفس، گرافکس ڈیزائیننگ، وڈیو ایڈیٹنگ اور فری لانسنگ کے ساتھ بیسک سوشل میڈیا مارکیٹنگ بھی شامل ہے جس کی مدد سے بگنرز بھی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور جو کمپیوٹر کا ایوریج نالج رکھتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ *آن لائن کلاسز زوم ایپ پر ہوتی ہیں اور ساتھ میں آن لائن کلاسز کی وڈیو ریکارڈنگ گروپ میں اپلوڈ بھی ہوتی ہے* تاکہ جن علاقوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ سلو ہے، وہاں کے اسٹوڈنٹس لیکچرز کو ڈاونلوڈ کرکے پریکٹس کر سکیں۔ جن اسٹوڈنٹس کو آن لائن کلاسز کا پہلے سے تجربہ نہیں ہوتا، ان کو آن لائن کلاسز شروع ہونے سے پہلے پراپر ٹریننگ دی جاتی ہے۔ کورس مکمل ہونے پر سرٹیفیکیٹس اشو کئے جاتے ہیں
نوٹ: ہر بیج میں محدود سیٹس ہوتی ہیں۔ اگر آپ دلچپسپی رکھتے ہیں تو آج ہی وٹس ایپ پر رابطہ کرکے انرولمنٹ کروا لیجئے۔ یہ کورسز عام اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے میلز اور فیمیلز کے لئے مفید ہیں
*25 جنوری کو رات 8:30 pm پر زوم ایپ پر آن لائن کلاسز کا فری سیشن ہوگا*
*اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو فری آن لائن ڈیمو سیشن کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر لیجئے👇
03458211383