19/07/2016
پنجاب بھر کےتمام تعلیمی بورڈز میٹرک جماعت دہم کے رزلٹ کا اعلان 20 جولائی کو دن 10 بج کر 10 منٹ پر کریں گے۔ رزلٹ موبائل فون کے ذریعے بھی معلوم کیا جا سکے گا۔
موبائل سے رزلٹ معلوم کرنے کیلۓ اپنا رول نمبر لکھ کر ''بورڈ کوڈ'' پر بھیجیں گے۔
تمام بورڈ کے کوڈز درج ذیل ہیں۔
گوجرانوالہ
800299
راولپنڈی
800296
لاہور
80029
فیصل آباد
800240
بہاولپور
800298
سرگودھا
800290
ڈیرہ غازی خان
800295
ساہیوال
800292
ملتان
800293
رزلٹ معلوم کرنے
کے چارجز 1 روپیہ 30 پیسے ہوں گے.