03/09/2025
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ
Internship for Web and app Developer (Laravel, PHP, Flutter,Freelanceing and Graphics Design
ہمارا سافٹویئر ہاوس ہے جو کے2014 سے پی ایس سی بی سے رجسٹرڈ ہےجس میں ٹریننگ اور ڈولپمنٹ کی جاتی ہے
پوسٹ لگانے کا مقصد یہ ہے کی ہم ان بچوں کی جو پریکٹس کرواتے ہے جنہوں نے یہ سکلز سیکھی ہوتی ہے پر ان کی پریکٹس نہیں ہوتی تو ہمارے پروفیشنلز ان بچوں کو کلائنٹس کا کام دے کا ان کی پریکٹس کرواتے ہیں۔سیدھے الفاظ میں انٹرنشپ ۔اور جو بچےقابل اور محنتی ہوتے ہ ان کو جوب اور رکومنڈ کی جاتی ہے۔ اور ہم کوئی فیس چارج نہیں کرتے۔یہ سہولت صرف فیصل آباد کے بچوں کے لیے ہے۔ تا کہ جو بچے ڈولپمنٹ کی فیلڈ میں آئیں وہ ہمارے پلٹ فارم کے ذریعے اپنا پروفیشنل کیریئر شروع کریں۔۔ جو انٹرسٹیڈ ہے اپنی ڈیٹا واٹس اپ کرے۔
03027082313
03016998767