Mudasar Computer

Mudasar Computer Printing, scanning, Typing (urdu english), Admission Information, Online applications, Composing

24/06/2021

Wapda Vacancies available apply by 28 june

28/05/2021

FIA vacancies starting from 1st june till 14th june. Constable, ASI, Sub Inspector etc.

21/05/2021

FBR vacancies qualification matric middle apply by 24 may 2021

15/04/2021
02/01/2021

پنجاب پولیس کا بھرتیوں میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے احسن اقدام

پنجاب پولیس ملتان نے کنسٹیبل/ لیڈی کنسٹیبل ٹریفک اسسٹنٹ / لیڈی ٹریفک اسسٹنٹ میں سی ٹی ایس عملے کی جانب سے کی گئی بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں پکڑ لیں

پنجاب پولیس ملتان میں ریکروٹمنٹ بورڈ کے چیئرمین طارق عباس قریشی، سیکریٹری بورڈ ایس ایس پی آپریشنز ملتان کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر اور ممبر بورڈ عاصم افتخار ایس پی ہیڈکوارٹرز ٹریفک لاہور انٹرویو لے رہے ہیں

دوران انٹرویو سی ٹی ایس پنجاب کی طرف سے لیے گئے تحریری امتحان کے دوران سی ٹی ایس عملے کی طرف سے کی گئی بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں سامنے آنے لگیں

دوران انٹرویو تمام امیدواروں کے پیپرز، لکھائی چیک کی جا رہی ہے

اس کے ساتھ ساتھ امیدواروں کے حل کیے گئے سوالات کے جوابات کا بھی امتحان لیا جا رہا ہے

دوران انٹرویو پہلی بے ضابطگی اس وقت سامنے آئی جب میرٹ لسٹ پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے علی حمزہ کا انٹرویو لیا گیا

دوران انٹرویو امیدوار کے غیر تسلی بخش جوابات پر شک ہوا تو ریکروٹمنٹ بورڈ کی موجودگی میں امیدوار کا پرچہ کھولا گیا تو اس سے دوبارہ پیپر حل کروایا گیا لیکن لکھائی یکسر مختلف تھی

جس پر امیدوار سے پوچھ گچھ کی گئی تو متعلقہ امیدوار نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ پیپر اس کے ماموں پروفیسر رمضان نے حل کیا ہے جو سی ٹی ایس سٹاف کے ساتھ ملی بھگت کر کے اصل پیپر کے ساتھ تبدیل کیا گیا تھا

جس پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے امیدوار اور ملوث افراد کے خلاف تھانہ چہلیک میں مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا گیا

ملتان میں ریکروٹمنٹ بورڈ کے ممبران نے واضح کیا ہے کہ تمام امیدواروں کے پرچوں اور ریکارڈ کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ بدعنوانی میں ملوث کوئی بھی امیدوار کامیاب نہ ہو سکے

جو بھی امیدوار اور افراد بدعنوانی میں ملوث پائے جا رہے ان کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے

ملتان پولیس کی طرف سے اب تک 6 اُمیدواروں کو بدعنوانی میں ملوث پا کر ان کے اور ان کے معاونین کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے

ANF jobs Apply by 14th december
05/12/2020

ANF jobs Apply by 14th december

24/11/2020

Candidates who have passed their Physical Test of punjab police constable will have to sumbit written test fee and send form to CTS. Last date 27-11-2020. Some candidates are asking about sms, if you have passed physical and whether you have recieved sms from CTS or not, deposit your fee and send form to CTS.

03/08/2020

Punjab Rangers. Jobs. Apply at Mudasar Computer by 19th Augusat.
Sindh rangers jobs. Visit directly Mandi Bahaudin academy for registration and procedure details available.

Sub Engineer required through PPSC. Qualification DAE Civil last dateto apply 13 july 2020
30/06/2020

Sub Engineer required through PPSC. Qualification DAE Civil last dateto apply 13 july 2020

13/05/2020

Ehsas Emergency Cash Program has launched. People who get unemployed due to COVID-19 they can apply

22/02/2020
30/01/2020

Extension in dates for submission of admission forms HSSC (Inter) Examination Annual 2020

Address

Goshat Market
Gaggoo
61000

Opening Hours

Monday 08:30 - 18:30
Tuesday 08:30 - 18:30
Wednesday 08:30 - 18:30
Thursday 08:30 - 18:30
Friday 08:30 - 13:00
14:30 - 16:30
Saturday 08:30 - 18:30
Sunday 08:30 - 18:30

Telephone

+923317446109

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudasar Computer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mudasar Computer:

Share