SM Info

SM Info SM Info Center
Composing, Scanning, Email, CV, Photo Copy, Colour Printing, Black Printing, Jobs Inf

08/04/2025
رب سے ہماری شکایت کرنے کا آپکو مکمل حق ہے۔۔ آپ کربلا کے مظلوم ہم کوفہ کے منافق 🥹😥
07/04/2025

رب سے ہماری شکایت کرنے کا آپکو مکمل حق ہے۔۔ آپ کربلا کے مظلوم ہم کوفہ کے منافق 🥹😥

بڑی خوشخبری 🎉🔥پنجاب حکومت نے آسان کاروبار کارڈ اور فنانس کارڈ کی آخری تاریخ 23 اپریل 2025 تک بڑھا دی ہے! 📅یعنی ابھی بھی ...
07/04/2025

بڑی خوشخبری 🎉🔥
پنجاب حکومت نے آسان کاروبار کارڈ اور فنانس کارڈ کی آخری تاریخ 23 اپریل 2025 تک بڑھا دی ہے! 📅

یعنی ابھی بھی وقت ہے!⏳
فری میں کاروبار شروع کرنے کا شاندار موقع ہاتھ سے مت جانے دو!💼🚀

💰 صرف 500 روپے میں
📇 کارڈ اپلائی کرو
🏦 1 سے 10 لاکھ تک کا بغیر سود قرضہ حاصل کرو!

کارڈ بنواو، کاروبار چلاو — اور خواب پورے کرو!✨

اپلائی کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
Whatsapp 📞 0345-1056714

یاد رکھو! 23 اپریل آخری تاریخ ہے 🛑
دیر نہ کرو ورنہ موقع ہاتھ سے نکل جائے گا!🚫

ساری اپلائی گھر بیٹھے ہم کروا رہے ہیں 🏠✅
👉

06/04/2025

CM Loan Scheme mein Online Apply krwany k liye Rabta krein.

06/04/2025

Assalam o Alaikum
Let's Start Page Again
SM Info
Admin:ÚmÄïR MµGHåL

یہیں سے ہوئی تھی ابتداء محبت کی یہیں سے کچھ لوگ اپنے ہوئے تھے
20/08/2024

یہیں سے ہوئی تھی ابتداء محبت کی

یہیں سے کچھ لوگ اپنے ہوئے تھے

16/08/2024

امیر لوگوں کے بچے زخمی ہو جائے تو وہ ہسپتال لے جاتے ہیں ان کو دوائی لے کے دتے ہیں اور ہم دونوں بھائی رات موٹر سائیکل سے گر گیے تو ابو کہتے توسی انے سی۔

یہ تحریر پڑھ کر پاوں سے زمین نکل گئی !!😰اقراء میڈیکل کمپلیکس کےمالک ڈاکٹر  شاہد صدیق کو ان کے اپنے ہی بیٹے نے ق ت ل کردی...
15/08/2024

یہ تحریر پڑھ کر پاوں سے زمین نکل گئی !!😰
اقراء میڈیکل کمپلیکس کےمالک ڈاکٹر شاہد صدیق کو ان کے اپنے ہی بیٹے نے ق ت ل کردیا انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

کیا کوئی اولاد اتنی سفاک ہوسکتی ہے کہ اپنے باپ کو ق ت ل کردے؟ وہ باپ جس نے اس کو بڑے ناز نخرے سے پالا ہو اور دنیا کی ہر چیز اس کے قدموں میں نچھاور کر دی۔
قاتل بیٹے عبدالقیوم کی عمر صرف 24 سال ہے، باپ اسے ماہانہ پانچ لاکھ دیتا تھا۔ بیٹے نے مطالبہ کیا کہ میرا جیب خرچ دس لاکھ ماہانہ کیا جائے، ماں اور دادی کی سفارش پر بیٹے کی یہ فرمائش بھی پوری ہوئی۔ اب بیٹا تیس لاکھ ماہانہ طلب کر رہا تھا ۔ بیٹے کی ابھی شادی بھی نہیں ہوئی۔ باپ نے پوچھا کا کہ تمہارے آخر اتنے اخراجات کیوں ہیں؟ اس سے پہلے ماں اور دادی کی پُرزور سفارش پر باپ نے بیٹے کو تعلیم کے لئے بیرون ملک بھیج دیا تھا۔
وہاں اس کی دوستی ایشیائی کمیونٹی کے امیر ترین طبقے کے لوگوں سے ہوئی اور باپ کا پیسہ خوب عیاشیوں پر خرچ کرنے لگا، شراب نوشی شروع کی، پھر آئس کا نشہ پر لگا، باپ پاکستان سے دس لاکھ ماہانہ بھیج رہا تھا مگر بیٹے نے پھر تیس لاکھ کا مطالبہ کردیا۔
اسی دوران اس کے کسی دوست نے اس کی ملاقات پاکستان میں ایک سٹیج اداکارہ سے کروادی۔ اس کے اس اداکارہ سے تعلقات ہوئے اس کی فرمائش پوری کرنے کے لئے اس نے پھر باپ سے ماہانہ تیس لاکھ کا مطالبہ کردیا۔ باپ نے بیٹے سے کہا کہ تمہاری فیس تک میں پاکستان سے بھیجتا ہوں تمہارے اخراجات اتنے کیوں ہیں، تم پاکستان واپس آؤ، بیٹا پاکستان آ گیا۔
باپ نے اسے بہت سمجھایا کہ تم جس سوسائٹی میں بیٹھتے ہو یہ ٹھیک نہیں ہے اسے چھوڑ دو، لیکن یہ بات بیٹے کو سمجھ نہ آئی۔ اس اثناء میں اس کی محبوبہ نے تیرہ کروڑ کی لگژری گاڑی کا مطالبہ کردیا۔ بیٹے نے اپنی محبوبہ سے وعدہ کیا کہ وہ اس کی خواہش پوری کرے گا چاہے اسے باپ کی لاش سے بھی گزرنا پڑے۔ بیٹا باپ سے اس سٹیج اداکارہ سے شادی کا مطالبہ بھی کر رہا تھا لیکن باپ نے لڑکی کے خاندان اور کردار کو دیکھتے ہوئے اپنی بہو بنانے سے انکار کردیا تھا، جس کا اس کو دلی رنج تھا۔
بیٹے نے باپ سے جائیداد میں حق کا مطالبہ بھی کر دیا، باپ نے اسے پیار سے سمجھایا۔ اور اس کو بری صحبت سے بچانے کے لئے اس کے دوستوں سے بھی مدد لی۔
بیٹے کو اس کے ایک دوست شہریار نے اسے مشورہ دیا کہ جائیداد کے حصول اور لڑکی سے شادی کے لئے باپ ہی کو راستے سے ہٹا دیا جائے۔ شہریار نے اس کی ملاقات اجرتی قاتلوں سے کروادی، دو کروڑ میں قتل کا سودا طے ہوا، قاتل کو پچاس لاکھ ایڈوانس دئیے باقی ادائیگی قتل کے بعد دینے کا وعدہ کیا۔ اس اثناء میں سفاک بیٹا شوٹرز کو باپ کی نقل وحرکت کی خبر دیتا رہا جس وقت باپ قتل ہوا، چودہ گولیاں لگائیں۔

بیٹا وہاں پر موجود تھا، بیٹے نے رونے دھونے کا بھی ڈرامہ رچایا، اس کی حرکتوں اور CCTV کی مدد سے پولیس نے ملزم کو پکڑ لیا۔ بیٹے نے اس کو سیاسی قتل کا رنگ دینے کی بھی کوشش کی، پولیس کو یہ تاثر دیا کہ والد کو کچھ دنوں سے دھمکی آمیز کالیں موصول ہورہی تھی لیکن بلآخر قاتل بیٹا پکڑا گیا۔

دوسری طرف مقتول باپ ڈاکٹر شاہد صدیق نے بیٹے کے لئے تیرہ کروڑ کی گاڑی بک کروائی بیوی سے کہا کہ بیٹے کو اس کی سالگرہ پر "سر پرائز" دیں گے وہ گاڑی اُسی ہفتے کو آنی تھی لیکن گاڑی کے ملنے سے پہلے ہی قاتل حوالات میں اور مقتول قبر میں چلا گیا!

اقراء میڈیکل کمپلیکس کے قریبی ذرائع بتاتے ہیں کہ 1996 میں ڈاکٹر صاحب مشترکہ فیملی میں چار مرلے کے مکان میں رہتے تھے آج وہ بے بہا جائیداد کے مالک ہیں۔ تین ہسپتال اور جائیداد پر جائیداد بناتے گئے سابقہ حکومت میں ان کا بہت اثر و رسوخ تھا اسی اثر و رسوخ کو استعمال کرتے ہوئے انہوں نے اپنے میڈیکل سنٹر کو بیرون ملک جانے والے افراد کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے کا کنٹریکٹ دلوایا۔ اس میڈیکل رپورٹ میں مریضوں کو ٹی بی، ہیپاٹائٹس وغیرہ کا مریض بتایا جاتا۔ مریض حیران پریشان کہ مجھے تو یہ بیماری تھی ہی نہیں۔ اس رپورٹ کو پوزیٹو بنانے کے لئے غریب مریضوں سے دو لاکھ سے بیس لاکھ تک رقم وصول کی جاتی یا پھر مریض سے کہا جاتا کہ آپ ہمارے ہسپتال میں پانچ چھ ماہ تک علاج کروائیں پھر آپ کی رپورٹ مثبت آئے گی۔
اس طرح ڈاکٹر صاحب کی جائیداد پر جائیداد بنتی چلی گئی، جو ڈاکٹر چار مرلے کے گھر میں رہتا تھا اب وہ دس کنال کی کوٹھی میں رہتا تھا۔۔۔ جس اولاد کے لئے وہ غریب انسانوں کا خون نچوڑ رہا تھا، حرام مال اکٹھا کررہا تھا، اس ناہنجار نا خلف اولاد نے اپنے باپ کو ق ت ل کر کے انجام تک پہنچادیا

21/06/2024

آج صبح گھر کا بجلی بل آیامیں فری بیٹھا تھا  دیکھا تو 201 یونٹ پر 9508 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھاکچھ مزید غور کیا تو ایسے ا...
20/06/2024

آج صبح گھر کا بجلی بل آیا
میں فری بیٹھا تھا دیکھا تو 201 یونٹ پر 9508 روپے کا نسخہ بنا ہوا تھا
کچھ مزید غور کیا تو ایسے انکشافات ہوئے کہ میں سوچ میں پڑگیا.
150 سابقہ ریڈنگ ،میٹر کی تصویر پر 345 موجودہ ریڈنگ)345-150=195 یونٹ جبکہ بل میں201 یونٹ ڈال کر ایوریج ریٹ27 روپے کر دیاگیا.
بل پر ذرا غور سے دیکھیں!
Cost of electricity= 5455
پھر بل 9508 کیوں؟
کس چیز کے4053 ایکسٹرا لیے جارہے؟
اچھا مزید دیکھا تو معلوم ہوا کہ جون کے مہینے کا فیول ایڈجسمنٹ لگا ہوا ہے
مزید غور کیا تو اوپر اپریل (مطلب ایک ماہ پہلے) کا حوالہ دے کر کچھ قیمت لکھی ہوئی تھی
مزید GST , PTV Fee وغیرہ وغیرہ الگ
یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن!
ایک سوال
صرف ایک سوال
میرے دماغ میں کھنک رہا تھا
ہمارا بل9508 آجکل ایک average بل سمجھا جاتا
جب ایک ایوریج میٹر سے آپ 4053 روپے Extra Tex وصول کررہے ہیں
تو
کروڑوں صارفین ہیں بجلی کے
لازمی بات ہے سب کا یہ نسخہ بنا ہوگا
کسی کا اس سے کم، کسی کا زیادہ
پاکستان میں سیکنڑوں ڈیپارٹمنٹ ہیں
صرف ایک واپڈا ایسی calculation لگا کر اربوں نہیں بلکہ کھربوں ماہانہ extra Tex وصول کررہا ہے۔

یہ سب دیکھنے کے بعد بے اختیار سوالات کا سلسلہ ذہن میں شروع ہوگیا
1۔اسکے باوجود پاکستان ڈیفالٹ کیوں ہے؟
2۔ پاکستان قرضوں میں کیوں ڈوبتا جارہا؟
3۔ مہنگائی کیوں بدترین سطح پر ہے...؟

جب سوچ سوچ کر جواب نہ ملا
تو دل کی گہرائیوں سے ایک ہی آہ نکلی
یا اللہ!
اے میرے اللہ!
اس ملک پر بھیڑیے کی طرح ٹوٹ کر اسکو کھانے والے (چاہے جس مرضی پارٹی سے ہیں) انکو دنیا و آخرت میں تباہ و برباد فرما

ویسے آمین نہ بولا تو ملک سے منافقت ہوگی۔۔

08/06/2024
08/06/2024

Assalam o Alaikum
I'm Back after Long Time.

Address

Mongi Banglaw
Gojra

Telephone

+923451056714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SM Info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SM Info:

Share