MR AsharHammad

MR AsharHammad Relate with the art, hate the artist. Don’t text. A multidisciplinary digital creator & freelance specialist based in Taiwan.

I blend poetic thought, Islamic wisdom, and tech-driven innovation into powerful visual stories, websites, and strategies.

26/11/2026


مجھے نیند سے بیدار ہونے کے بعد اُن تین سیکنڈز سے محبت ہے جب مجھے نہیں پتا ہوتا کہ میں کون ہوں ؟ کہاں ہوں ؟ کیوں ہوں ؟ کیسا ہوں ؟ کوئی غم یاد نہیں ہوتا ؛ کوئی پریشانی یاد نہیں ہوتی اُس وقت ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے میں آسمان پر ہوں لیکن اُس کے بعد ہی زمین پر گر پڑتا ہوں جب مجھے سب کچھ یاد آ جاتا ہے نام ؛ ادھورا ؛ حالت ؛ انتظار ؛ غم ؛ اور تلخ یادیں جن میں بہت سی درد ناک ہیں یہ میرے ساتھ ہر روز ہوتا ہے

13/11/2026


آپ اپنی زندگی میں قدم قدم پر ایسے لوگ بھی دیکھیں گے جن کے گھر گاڑیوں سے بھرے ہوں گے، جن کی تجوریاں اچھلتی ہوں گی، مگر پھر بھی وہ آپ کی حلال کی کمائی سے لی گئی چھوٹی سی چیز یا آپ کی تھوڑی سی ترقی دیکھ کر چین سے سو نہیں پائیں گے۔ ان کی یہ جلن، یہ اندر کی سڑاند اور بے بسی اس بات کا ثبوت ہوتی ہے کہ ظاہری ٹھاٹھ باٹھ کے باوجود ان کی اوقات ایک سڑی ہوئی نالی کے گندے کیڑے سے زیادہ کچھ نہیں ہوتی، اِن کا کام صرف دور سے بیٹھ کر جلنا اور اندر ہی اندر گُھٹ گُھٹ کر مرنا ہوتا ہے! 💯🔥💀

11/11/2026


میں کسی بھی سمجھوتے کے لیے تیار نہیں ہوں، میرا ضمیر اور میری خودداری اتنی سستی نہیں کہ ہر غیرہ کی خاطر اپنے اصول بیچ دوں! میں تو جیسا ہوں، ویسا ہی جیوں گا، میری اس کھری فطرت کو جو قبول کرے وہ بھی سر آنکھوں پر، جو نہ کرے وہ اپنے راستے ناپے۔ کوئی آئے تو ٹھیک، کوئی نہ آئے تو بھی ٹھیک، اور اگر کوئی بالکل بھی نہ آئے، تو میرا سکون اور بھی دوبالا ہو جاتا ہے۔ مجھے نہ کسی کی چاپلوسی آتی ہے اور نہ کسی کے آگے جھکنا منظور ہے، کوئی اور راستہ ہو یا نہ ہو، پر اس اصول پر رتی بھر بھی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا کہ میں اپنی شرائط پر جیوں گا! 🔥💪

Address

ABC Block, XYZ House
London
52250

Telephone

+886227780933

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR AsharHammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Nearby computer & electronics services