گستاخ رسول کو رپورٹ کرنے والی ٹیم

گستاخ رسول کو رپورٹ کرنے والی ٹیم آپکی نظر سے کوئی ایسا مواد گزرتا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر نہیں ہونا چاہیے تو گروپ ایڈمن سے رابطہ کریں.

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Allahdado Haha No, Tarik G, Faraz Mehmood
29/07/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Allahdado Haha No, Tarik G, Faraz Mehmood

22/06/2026

https://chat.whatsapp.com/KlVaR9fXDdNA3ATxs8H9Uf?s=cl&p=a&ilr=1

1: کبھی بھی کوئی ایسا لنک شیئر نہیں کیا جائے گا جس سے مسلمان مسلمان آپس میں لڑے۔
2: فرقہ کو پسند نہیں کیا جائے گا فرقہ کی بنیاد پر کوئی بھی لنک نہیں بھیجا جائے گا.
3: کسی بھی مذہب کو برا نہیں کہا جائے گا کیونکہ ہمارے مذہب کے مطابق ہر مذہب اپنے اپنے طریقے سے مگر اُسی اللہ کی عبادت کرتا ہے۔
4: سنی شیعہ دیوبند بریلوی اہل حدیث ہم کسی بھی قسم کے فرقے کو بنیاد بنا کر کسی بھی فرقے کے مولوی مولانا کو رپورٹ نہیں کریں گے۔
5: گروپ میں محض قرآن مجید، اللہ تعالی،نبی پیغمبر اور صحابہ کرام کی شان میں کی گئی گستاخی کو مدنظر رکھتے ہوئے لنکس کو رپوٹ کروایا جائے گا۔
6: اگر اپ سے یا اپ کے کسی جاننے والے سے غلطی سے کسی پلیٹ فارم پر کوئی تصویر یا ویڈیو اپلوڈ ہو گئی ہے تو وہ کوئی بھی قانونی طریقہ استعمال کر کے اس کو رپورٹ کروائے لیکن اس گروپ کے اندر ان لنکس کو شیئر نہیں کیا جائے گا۔
7: گروپ کے ممبرز دوسرے گروپ ممبرز پر یقین نہ کریں ایسا نہ ہو کہ گروپ کے ممبرز ایک دوسرے کو سروس لینے یا دینے کے چکر میں دھوکہ کھا لیں اپنے دماغ کو لازمی سے استعمال کرے،ہو سکتا ہے گروپ کے اندر بہت سے سکیمرز موجود ہوں۔
8: گروپ میں بھیجا گیا لنک محض خود رپورٹ کریں جیسا بتایا جائے کبھی بھی سٹیٹس کے اوپر نہ لگائیں نہ ہی گروپس میں شیئر کریں اس طرح سے لنکس پروموٹ ہو جاتے ہیں جانے انجانے اپ خود گستاخی کو اجاگر کر دیتے ہیں.
9: اگر اپ کی نظر میں کوئی بھی گستاخی والا لنک ائے تو محض گروپ کے ایڈمنز تک پہنچائیں ان سے بات کریں اپ کو حق نہیں پہنچتا کہ اپ کی بات نہ ماننے پر انہیں برا بھلا کہنا شروع کر دیں۔
10:اگر کچھ لوگ اچھا کام کر رہے ہوں تو ان کو سراہیں نہ کہ بدزن کر دیں ورنہ اپ خود بھی سب کچھ کر سکتے ہیں خود کیجئے۔
مزید یہ کہ اپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ اپ خدا کے فیصلے خود کرنے لگ جائیں کسی کو جہنمی کسی کو جنتی بنا دیں روز محشر جو سوالات ہوں گے ان میں سے اپنے ایجاد کیے ہوئے سوالات بھی ڈال دیں۔
خدارا ہوش کے ناخن لیں اور ہمارا ساتھ دیں اگر دے سکتے ہیں تو اور اگر نہیں دے سکتے تو اپ خود یہ کام شروع کریں اللہ پاک اپ کے کام میں اپ کو کامیابی عطا کرے امین جزاک اللہ

Alhamdullillah porana group wapis agya hai
31/07/2025

Alhamdullillah porana group wapis agya hai

30/07/2025

Follow this link to join my WhatsApp group:

30/07/2025

السلام علیکم
جیسے کہ اپ سب کو معلوم ہے کہ ہمارا ایک واٹس ایپ گروپ تھا جس کے ذریعے ہم نے بہت سی گستاخ ائیڈیز کو رپورٹ کر کے ریموو کروایا اور کل ہمارا وہ گروپ ہی ریموو کر دیا گیا۔
ہم باز نہیں آسکتے ہمارے پاس ایک بہت اچھی ٹیم ہے جو کہ تمام گستاخ ائیڈیز کو جیسے بتایا جاتا ہے ویسے ہی رپورٹ کر کے ختم کر دیتی ہے ہم اپنے کام کو جاری و ساری رکھیں گے میں امید کرتی ہوں کہ آپ لوگ پہلے کی طرح ہی ہمارا
ساتھ دیں گے

ٹویٹ کے ذریعے ٹویٹر پر یوٹیوب کی ٹیم سے لازمی سے بات کریں اب اپ کو ایسے مزید چینل دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ یہ انسان پہلے...
23/09/2024

ٹویٹ کے ذریعے ٹویٹر پر یوٹیوب کی ٹیم سے لازمی سے بات کریں اب اپ کو ایسے مزید چینل دیکھنے کو ملیں گے کیونکہ یہ انسان پہلے ہی مزید چینل تیار کر چکا ہے اپنی بیک اپ کیلئے وہ پہلے ہی تیار تھا۔
جیسے ہی اپ اس طرح کے چینل دیکھیں بجائے اس کے کہ اس کو شیئر کیا جائے یا اس کی ایک ایک ویڈیو کو رپورٹ کیا جائے کیونکہ اس سے اس کے سبسکرائبرز بڑھ جاتے ہیں اپ نے صرف اور صرف یہ کرنا ہے
1: زیادہ سے زیادہ سٹرائکس دیں ہو سکے تو بلو ٹک / ویریفائیڈ والے چینلز کے ذریعے سٹرائک دیں۔
2: ایسے چینل کی مینجر اسس حاصل کر کے اس کا سارا کنٹینٹ ڈیلیٹ کر دیں۔
3: ایسے چینلز پر سی پی ایم کریں تاکہ انوائلڈ کے ذریعے ان چینلز کا خاتمہ کیا جا سکے۔
4: ٹویٹر کے ذریعے سپورٹ کے ذریعے لائیو چیٹ کے ذریعے یوٹیوب کی ٹیم سے بات کریں اور مختلف طریقوں سے بات کریں نہ کہ ایک ہی طریقے کو اپنائیں الگ الگ اکاؤنٹ سے الگ الگ طریقے سے ایک ہی بات ان کے سامنے بار بار بیان کی جائے تاکہ وہ ہمارے مسئلے کی طرف صحیح معنوں میں دھیان دے سکیں۔
ٹویٹر پر ہر انسان کو ریپلائی کرنا وہ لوگ اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
ٹویٹر ایک بیسٹ طریقہ کار ہے اپنی بات کو صحیح میں لوگوں تک پہنچانے کا
جزاک اللہ خیرا کثیرا

Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گستاخ رسول کو رپورٹ کرنے والی ٹیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share