INFO TECH

INFO TECH Assalamualaikum & Hey Guys
This is a mobile phone and computer information page.

It will tell you about mobile phone problems and their solutions and computer problems and their solutions.

16/05/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ashiq Khan, Aash Rasool, طلال ملک, Adeel Adeel Ahmad, Sara Khan

Iphone 8 bypass Done
12/05/2026

Iphone 8 bypass Done

11/05/2026
اج کل ہماری زندگی سوشل میڈیا سے گری پڑی ہے یعنی کہ اس کے بغیر گزارا ہی نہیں لیکن کیا ہوگا اگر میں اپ کو 30 دن کا چیلنج د...
10/05/2026

اج کل ہماری زندگی سوشل میڈیا سے گری پڑی ہے یعنی کہ اس کے بغیر گزارا ہی نہیں لیکن کیا ہوگا اگر میں اپ کو 30 دن کا چیلنج دے دوں تو کیا اپ اس سے پورا کر پائیں گے کمنٹ میں لازمی بتائیے گا اور اس سے اپ کی زندگی میں کیا تبدیلیاں ائیں گی وہ میں بتا دیتا ہوں!
نمبر 1. ساری سوشل میڈیا ایپلیکیشن کو ڈیلیٹ کرنے کے بعد اپ دوسرے لوگوں کی طرف دیکھ کر درمیان درمیان میں ان ایپلیکیشن کو دوبارہ لاگ ان کرنے کی غلطی کرو گے۔
(ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں لنک پہلے کمنٹ میں)
نمبر 2. اپ کو کچھ دن نیند نہیں ائے گی کیونکہ اپ کو موبائل استعمال کرتے وقت سونے کی عادت ہو گئی تھی۔
نمبر 3. اپ کو پتہ چلے گا کہ ایک دن میں کتنا زیادہ ٹائم ہوتا ہے کیونکہ اپ لوگوں کو موبائل استعمال کرتے وقت ٹائم کا پتہ ہی نہیں چلتا تھا کہ دن کب ختم ہو گیا۔
نمبر 4. کچھ دن کے بعد اپ اتنے بور ہو جاؤ گے کہ اپ کتابیں پڑھنا اور کچھ اکسرسائز کرنا شروع کر دو گے جو اپ کی زندگی میں ایک بہت بڑی تبدیلی ہوگی۔
نمبر 5. اپ اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنا شروع کر دو گے۔
نمبر 6. دوسرے دوستوں کی طرف دیکھ کر اپ کا بھی دل کرے گا کہ کم سے کم ایک دفعہ اپ ایپلیکیشن کو اوپن کر کے چیک ہی کر لیں لیکن اپ نے ایسا ہرگز نہیں کرنا کیونکہ یہ اپ کا خود کو چیلنج ہے۔
نمبر 7. ایک ہفتہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن استعمال نہ کرنے کے بعد اپ وقت پر کھانا کھانے لگو گے اور وقت کے ساتھ ہی سو جاؤ گے اور صبح وقت کے ساتھ ہی اٹھ جایا کریں گے۔
نمبر 8.اچھی نیند کی وجہ سے اپ کی دماغ کی طاقت اچھی ہوگی اور اپ کی انکھوں کے نیچے کالے دبھے بھی ختم ہو جائیں گے۔
نمبر 9. 15 دن بعد اپ محسوس کر سکو گے کہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن کس طرح اپ کی زندگی کو کھاتا رہا ہے۔
نمبر10. ایک مہینے بعد اپ محسوس کرو گے کہ اپ پہلے کی نسبت اب زیادہ بہتر محسوس کرتے ہیں اور اپ کی صحت بھی پہلے کی نسبت بہت اچھی ہے
(علی حق نواز)

Oppo f15 Password+frp remove Done
08/05/2026

Oppo f15 Password+frp remove Done

05/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Hakim Ullah, Muhammad Amir, Rahat Hussain Hasrat, Ali Jan Siyal, Hussain Khan, عام سی لڑکی, Wadan Kundi

السلام علیکم اگر اپ کے موبائل کی کوئی چیز خراب ہو جاتی ہے تو اج میں اپ کو بتاؤں گا کہ اس پہ کتنا خرچہ ائے گا۔سب سے پہلے ...
29/03/2025

السلام علیکم
اگر اپ کے موبائل کی کوئی چیز خراب ہو جاتی ہے تو اج میں اپ کو بتاؤں گا کہ اس پہ کتنا خرچہ ائے گا۔
سب سے پہلے کی پیڈ جتنے بھی موبائل ہوتے ہیں ان کا مائک اور سپیکر چارجنگ جیک اور اگر کوئی بٹن خراب ہو جائے تو ان پہ تقریبا 150 روپے تک خرچہ اتا ہے اگر ایل سی ڈی خراب ہو جائے تو چھوٹی ال سی ڈی 300 روپے تک جبکہ بڑی ایل سی ڈی 500 سے 600 روپے تک لگتی ہے
اس طرح اگر سمسنگ اوپو ویو ریل می ٹیکنو انفینکس ان کا اگر چارجنگ جیک یا سپیکر یا مائک خراب ہو جاتا ہے تو تقریبا 300 سے 400 روپیہ لگتا ہے کچھ لوگ زیادہ بھی مانگ لیتے ہیں یعنی کہ 500 روپیہ بھی لے لیتے ہیں
لیکن چونکہ اج کل نئے موبائلز میں ٹائپ سی چارجنگ پن ارہی ہے وہ اتنی جلدی خراب نہیں ہوتی اس کا بھی تقریبا خرچہ 500 روپیہ ہے اگر خراب ہو جائے تو کچھ سمسنگ کے موبائل ہوتے ہیں جن پر زیادہ خرچہ ا جاتا ہے یعنی کہ سات سو سے 800 روپیہ تک بھی خرچہ ا جاتا ہے صرف اور صرف ٹائپ سی کے چارجنگ جیک کے اوپر
اگر اپ کے موبائل کی سم ٹرے گم ہو جائے تو وہ تقریبا 500 سے 600 روپے تک اور کچھ لوگ ہوتے ہیں جو 800 روپے تک بھی سیل کرتے ہیں
اور کچھ موبائلز جن کی چارجنگ جا کے ساتھ سوپ مکمل اتی ہے وہ تقریبا 400 سے 500 روپے تک چینج ہو جاتی ہے جیسے اوپو ویوو ٹیکنو انفنکس موبائل میں چارجنگ سٹرپ الگ سے دیکھنے کو ملتی ہے یعنی کہ یہ مکمل بورڈ کے ساتھ کنیکٹ نہیں ہوتی

اب بات کرتے ہیں پینل کی ٹیکنو انفینکس اوپو ریل می اور سمسنگ اگر ان میں ایل ای ڈی پینل نہ ہو تو تقریبا تین ہزار سے چار ہزار روپے تک لگ جاتے ہیں اور اگر ایل ای ڈی کی بات کی جائے تو وہ تقریبا چھ سے سات ہزار روپے کے قریب لگتے ہیں
اور اگر ساتھ میں بات کی جائے بیٹری گئی تو سمسنگ کو چھوڑ کر باقی جتنے بھی فکس بیٹری والے موبائل ہیں ان کی بیٹری تقریبا ہزار سے 1500 اور کچھ موبائل کی 1500 سےدہزار روپے میں بیٹری لگتی ہے اور کچھ موبائل جو کہ پرانے ماڈل ہوتے ہیں یعنی کہ جن کی بیٹری فکس نہیں ہوتی بیک سائیڈ کھولنے کے بعد بیٹری کو ہم نکال سکتے ہیں وہ تقریبا 500 700 اور ہزار روپے تک مل جاتی ہے کوئی بھی انڈرائڈ موبائل ہو
اور اگر صرف ٹچ کی بات کی جائے تو ٹچ تقریبا ہزار روپے تک لگ جاتا ہے
اپنے موبائل کے کسی بھی پارٹس کی قیمت پوچھنے کے علاوہ اگر اپ کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں تو اپ پوچھ سکتے ہیں۔
(علی حق نواز)

فیس بک میں اچانک آنے والے گندی ویڈیو تصاویر سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ 👇بہت ہی عمدہ سیٹنگ  جس سے آپ اچانک ہی سامنے آ جا...
10/01/2025

فیس بک میں اچانک آنے والے گندی ویڈیو تصاویر سے جان چھڑانے کا آسان طریقہ 👇
بہت ہی عمدہ سیٹنگ جس سے آپ اچانک ہی سامنے آ جانے والی گندی اور فحش مواد والی ویڈیوز کو ہمیشہ کیلئیے اپنی پروفائل سے ہٹا سکتے ہیں ۔ خاص طور پر نوجوان نسل کیلئیے اور ٹین ایجرز کیلئیے ۔
فیس بک سے اچانک غیر اخلاقی اور فحش مواد ہٹانے کا طریقہ۔۔۔
1۔۔۔اپنی فیس بک کے کونے میں لگی تین لکیروں کو دبائیں۔
2۔۔۔ پھر settings and privacy والے بٹن کو دبائیں۔
3۔۔۔پھر settings والا بٹن دبائیں۔
4۔۔۔پھر content preference والا بٹن دبائیں۔
5۔۔۔۔پھر manage default والا بٹن دبائیں۔
6۔۔۔۔پھر Sensitive content والا بٹن دبائیں۔
7۔۔۔۔پھر default والا بٹن دبائیں۔
آخر میں دوسرے show less کو سلیکٹ کر کے ok کر دیں۔۔۔
تمام دوستوں کو یہ معلومات بھیجیں۔ تا کہ فیس بُک پر اچانک سامنے آنی والی غیر اخلاقی، غیر اسلامی ویڈیوز وغیرہ مواد سے امت کو بچایا جا سکے۔۔۔

Copy

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INFO TECH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to INFO TECH:

Share