Infinity Touch Store

Infinity Touch Store WhatsApp 03187474465❤️
(257)

Welcome To Infinity Touch Store❤️
Your Trusted Laptop Store🌟
We Ensure Quality By Testing Every Laptop Before Sending You✨
Uncountable Days Warranty♻️
Pakistan’s Only Store with Free Delivery on Everything, Everywhere!

05/06/2026

السلام علیکم
20 ہزار میں لیپ ٹاپ والی ویڈیو پر کچھ لوگوں کے کمنٹس دیکھے۔
کہ اس میں آپ کا کوئی فائدہ ہوگا اس لیے آپ دے رہے ہیں۔
لیپ ٹاپ سے زیادہ ویڈیو میں کما لیں گے۔
کچھ اس طرح کے کمنٹس تھے۔
سمجھ نہیں آتی کہ 20 ہزار لیپ ٹاپ کی قیمت کم کر کے ہم نے کیا کما لینا ہے۔(مزے کی بات اگر کما رہے ہوتے تو سب کو دیتے کسی ایک خوش نصیب کو نہ دیتے۔ یقین کیجئے ان باکس میسجز سے بھر چکا ہے کہ بھائی ہمیں دے دیں ہمیں دے دیں۔ لیکن ہمارا ایک ہی جواب ہے کہ کسی ایک خوش نصیب کو لائیو گو اوے میں ملے گا)
دوسرا رہی بات ویڈیو سے کمانے کی تو وہ یہ کہ پیج مونیٹائز ہو تبھی آپ کما سکتے ہیں اور وہ بھی ملینز میں ویوز ہوں تو کوئی ایک یا دو ڈالرز ملتے ہیں۔
لیکن ان باتوں سے انفینٹی ٹچ سٹور رکنے والا نہیں۔ (بلکہ ایک دن ایسا بھی آئے گا کہ انفینٹی ٹچ سٹور ضرورت مند لوگوں تک فری لیپ ٹاپ پہنچائے گا انشاءاللہ تعالی)
انفینٹی ٹچ سٹور جتنا کر سکا اتنا آپ لوگوں کے لیے ضرور کرتا رہے گا۔ انشاءاللہ تعالی۔
ہمیشہ خوش رہیں آباد رہیں شاد رہیں اور کامیابی آپ کا مقدر بنے۔
اتوار والے دن لائیو آ کے ونر کو اناؤنس کریں گے انشاءاللہ تعالی۔

04/06/2026

Dell 7480 i5 6th Generation 8GB Ram 256GB Nvme SSD Only in 20K🤩
ویڈیو مکمل ملاحظہ کیجئے جزاک اللہ۔
کوئی بھی اپنی مرضی کا کمنٹ اس ویڈیو کے نیچے کر دیجئے آپ کا نام ایڈ ہو جائے گا۔

Dell 7480 Laptop i5 6th Generation 8GB Ram 256GB Nvme SSD Only in 20K😍(inshaAllah)السلام علیکم جیسا کہ کل آپ سب لوگوں سے...
03/06/2026

Dell 7480 Laptop i5 6th Generation 8GB Ram 256GB Nvme SSD Only in 20K😍(inshaAllah)
السلام علیکم
جیسا کہ کل آپ سب لوگوں سے مشورہ لیا تھا کہ ضرورت مند لوگوں کے لیے گو اوے لایا جائے یا نہیں جس میں لیپ ٹاپ آدھی قیمت پر دیا جائے گا۔ تو سب نے کہا جی جی ایسا گواوے ضرور آنا چاہیے۔
اب یہ ماڈل تقریبا 40 ہزار کے قریب ہے جو کہ 20 ہزار روپے میں دیں گے انشاءاللہ تعالی۔
صبح ویڈیو کی صورت میں اناؤنسمنٹ کر دی جائے گی۔ ویڈیو کے نیچے صرف وہی لوگ کمنٹ کریں گے جن کو لیپ ٹاپ اشد ضرورت ہو اور ان کے پاس پیسے بھی کم ہوں پھر انشاءاللہ تعالی ہم دو تین دنوں میں لائیو آ کے آپ سب کے سامنے کسی ایک خوش نصیب کے کمنٹ کو آٹو پر پک کریں گے اور اسے یہ والا لیپ ٹاپ صرف 20 ہزار روپے میں دے دیا جائے گا۔ انشاء اللہ تعالی

محمد بلال خان
سی ای او اینڈ فاؤنڈر آف انفینٹی ٹچ۔

Only in 20K😳7480 i5 6th Generation 8GB Ram 256 Nvme SSDالسلام علیکم تصویر میں دیا گیا لیپ ٹاپ ڈیل کا 7480 ماڈل ہے جس کی ...
02/06/2026

Only in 20K😳
7480 i5 6th Generation 8GB Ram 256 Nvme SSD
السلام علیکم
تصویر میں دیا گیا لیپ ٹاپ ڈیل کا 7480 ماڈل ہے جس کی قیمت تقریبا 40 ہزار کے قریب ہے۔
لیکن یہ لیپ ٹاپ ایک گو اوے میں آدھی قیمت میں دینے کا سوچ رہے ہیں۔
ایک گو اوے کروائیں گے جس میں صرف وہی لوگ حصہ لیں گے جن لوگوں نے لیپ ٹاپ پرچیز کرنا ہو۔
کمنٹس میں سے رینڈم کسی بھی کسٹمر کو سلیکٹ کریں گے اور اسے یہ لیپ ٹاپ صرف اور صرف بیس ہزار میں دے دیا جائے گا۔
یہ گو اوے پوسٹ نہیں ہے صرف مشورہ لینے کے لیے کہ اپنے کسٹمر کے لیے ایسے گو اویز لانے چاہیے یا نہیں جس میں جن کو لیپ ٹاپ کی ضرورت ہو نیا آدھی قیمت میں لیپ ٹاپ دیا جائے؟
آپ لوگ کیا مشورہ دیتے ہیں؟

02/06/2026

🤩

30/05/2026

السلام علیکم
چلیں جی کروم ایکسٹینشن کو ٹیسٹ کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں وہ کیا رزلٹس دیتی ہے۔
ٹھیک دو دنوں بعد لائیو آ کر آپ سب کے سامنے اس کو ٹیسٹ کریں گے انشاءاللہ تعالی۔
ویڈیو مکمل لازمی دیکھ لیں جزاک اللہ۔

Dell Latitude 3400 – Core i3 8th Generation | 8GB RAM | 128GB SSD With Free Bag Gift Only in 35,999😍✔ Processor:Intel Co...
30/05/2026

Dell Latitude 3400 – Core i3 8th Generation | 8GB RAM | 128GB SSD With Free Bag Gift Only in 35,999😍

✔ Processor:
Intel Core i3 8th Generation (i3-8145U)
✔ 2 Cores / 4 Threads
✔ Up to 3.9 GHz Turbo Boost
✔ Efficient Performance for Office Work, Study, Browsing & Daily Use

✔ Display:
14.0″ HD / Full HD (variant dependent) Anti-Glare Display
✔ Clear Viewing for Daily Tasks
✔ Business-Class Simple Design

✔ RAM:
8GB DDR4 RAM
✔ Smooth Performance for Basic Multitasking
✔ Upgrade Supported (in most units)

✔ Storage:
128GB SSD
✔ Fast Boot & Quick System Response
✔ SSD Upgrade Supported (256GB / 512GB recommended)

✔ Graphics:
Intel UHD Graphics 620 (Shared Graphics)
✔ Suitable for Office Work, YouTube, Movies & Light Use

✔ Keyboard:
✔ Comfortable Business Keyboard
✔ Spill-Resistant Design (in many units)

✔ Camera:
HD We**am with Microphone
✔ Good for Online Classes & Meetings

✔ Connectivity:
✔ Wi-Fi + Bluetooth
✔ USB 3.1 Ports
✔ HDMI Output
✔ LAN Port (RJ-45)
✔ Audio Combo Jack

✔ Security:
✔ TPM Security (in business models)
✔ BIOS Protection Features

✔ Operating System:
Windows 10 / Windows 11 Compatible

✔ Build Quality:
Business-Class Durable Design
✔ Strong Body for Office & Student Use

✔ Battery:
Good Battery Backup 🔋
✔ Approx. 4–6 Hours (usage dependent)

✔ Charger:
Original Dell Charger Included 👍
یاد رہے انفینیٹی ٹچ اسٹور (Infinity Touch Store) آپ کو کہتا ہے کہ بے شک ہمارے لیپ ٹاپ کو آپ 1 مہینے 1.5 مہینے یہاں تک کہ 2 مہینوں تک یوز کریں اگر پھر بھی آپ مطمئن نہ ہو لک وائز پرفارمنس وائز یا کنڈیشن وائز اسی ٹائم ہمارا لیپ ٹاپ ہمیں واپس بھجوائیں آپ کو نیو لیپ ٹاپ مل جائے گا اور اس سے بڑی گارنٹی آپ کو پورے پاکستان میں کوئی نہیں دے سکتا۔🤩
Contact : 03187474465

30/05/2026

Assalam o Alaikum
Back To Work Alhamdolillah😍

Infinity Touch Store is now open! Book your order now and grab your favorite product today.

Address

Hafizwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Infinity Touch Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category