29/10/2026
ماسٹر اکیڈمی ہنگو معیاری کمپیوٹر تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی سیکھنے کا بہترین موقع فراہم کرتی ہے۔
وہ تمام طلباء جو Under Metric ہے یعنی میٹرک میں فیل ہے تو اس فارغ وقت سے فائدہ اٹھائیں۔
CIT (Certificate in Information Technology) چھ ماہ کا کورس ہے، جس میں کمپیوٹر کی بنیادی مہارتیں سیکھ کر اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔ 🚀