24/04/2025
🚨 `آسان کاروبار کارڈ AKC کی رجسٹریشن بند کر دی گئی ہے.`
✅ *جبکہ آسان کاروبار فنانس AKF کی اپلائی ابھی بھی جاری ہے، جس میں آپ 11 لاکھ سے 50 لاکھ اور 51 لاکھ سے 3 کروڑ تک اپلائی کر سکتے ہیں لیکن اس کے لیے آپکا فائلر ہونا ضروری ہے۔*اپلائی کرنے لیے رابطہ کریں۔03046611969
⭕ * گورنمنٹ کی مختلف اسکیموں کی معلومات کے لیے اور لیٹیسٹ اپڈیٹس کے لیے ہمارا پیج فالوکریں اور واٹس ایپ چینل فالو کر لیں۔ شکریہ*
https://whatsapp.com/channel/0029VaR1YhO3LdQTUcZcKr3e