WAS TECH

WAS TECH Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from WAS TECH, Information Technology Company, GULSHAN-E-ILAHI PHASE 2, Hyderabad.

WAS TECH take 4 earn is your source for learning everything related to Digital Marketing, E, commerce, freelancing, and much more, different ideas for online earning related, is to encourage people to learn new skills so that they can earn online.

07/11/2022

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا۔
بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا:
"سردی نہیں لگ رہی۔۔۔؟؟؟؟"
دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی ہے حضور۔۔۔!!!
مگر کیا کروں، گرم وردی ہے نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ہے۔"
"میں ابھی محل کے اندر جا کر اپنا ہی کوئی گرم جوڑا بھیجتا ہوں تمہیں۔"
دربان نے خوش ہو کر بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا،
لیکن بادشاہ جیسے ہی گرم محل میں داخل ہوا، دربان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بھول گیا۔
صبح دروازے پر اُس بوڑے دربان کی اکڑی ہوئی لاش ملی اور قریب ہی مٹّی پر اُس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکھی گئی یہ تحریر بھی:
"بادشاہ سلامت۔۔۔!!!
میں کئی سالوں سے سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رہا تھا
مگر کل رات آپ کے گرم لباس کے وعدے نے میری جان نکال دی۔"
*سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے پرجینا شروع کیجئے، خدارا سہاروں کی بساکھیاں پھینک کر اپنی طاقت آزمائیں اور اللہ پر یقین رکھ کر کوشش کرتے رہیں وہ کبھی نا امید اور ناکام نہیں چھوڑے گا ۔۔۔

Address

GULSHAN-E-ILAHI PHASE 2
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAS TECH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share