05/09/2026
اعتماد کا انتخاب، بہتر مستقبل کا انتخاب!
ایم پی سی ایچ ایس کے روشن، محفوظ اور ترقی یافتہ مستقبل کے لیے ایسی قیادت کا انتخاب ضروری ہے جو تجربے، اتحاد اور خدمت کے جذبے کے ساتھ آگے بڑھے۔
ملٹی فاؤنڈر گروپ پر اپنا اعتماد قائم رکھیے، ایم پی سی ایچ ایس کی مزید ترقی، بہتری اور مضبوط مستقبل کے لیے۔
جنرل سیکریٹری کے امیدوار
چوہدری ندیم سرور
ایک بہتر، مضبوط اور ترقی یافتہ ایم پی سی ایچ ایس کے لیے درست انتخاب کیجیے۔
6 ستمبر 2026 کو اپنا قیمتی ووٹ ملٹی فاؤنڈر گروپ کو دیں۔
ووٹ فار ملٹی فاؤنڈر گروپ
ووٹ فار بیٹرمنٹ آف یور سوسائٹی