VIP Traders and Stationery

VIP Traders and Stationery Surgical masks, sanitizers, stationery, printing, photo states, mobiles, sports, gifts, IT equipment and accessories and general order supplier

Face masks that cover your nose, mouth, and chin. Protect the you from sprays, splashes, and large-particle dropletsprev...
20/04/2020

Face masks that cover your nose, mouth, and chin. Protect the you from sprays, splashes, and large-particle droplets
prevent the spread of potentially infectious respiratory secretions from you to others.
Protected masks available on a very affordable prices.
VIP Traders and General Order Suppliers. (0315-5204167)

12/04/2020

During lock down free home delivery in Islamabad and Rawalpindi just on a single call 0315-5204167.
Delivery timings 12 pm to 3 pm.

09/04/2020

National Financial Literacy Program For Youth
22 hrs ·
نیشنل فنانشل لٹریسی پروگرام فار یوتھ (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) نے پاکستان کا پہلا آن لائن مالی خواندگی کا کورس شروع کردیا ہے جو ایک دلچسپ اور انٹرایکٹو گیم کے ذریعے پڑھایا جاتا ہے۔ یہ گیم عمر کے تین گروپوں کے لیے ہے—بچے (9 تا 12 سال)، نوعمر لڑکے لڑکیاں (13 تا 17 سال) اور نوجوان (18 تا 29 سال)، اور آپ اپنے ڈیسک ٹاپ براؤزر یا موبائل فون کی ایک مخصوص ایپلی کیشن کے ذریعے یہ گیم کھیل سکتے ہیں۔
نیشنل فنانشل لٹریسی پروگرام فار یوتھ (NFLP-Y) کا یہ آسان ای لرننگ پورٹل اور موبائل ایپ انگریزی اور اردو زبان میں کہانی پر مبنی گیم فارمیٹ کے ذریعے تعلیم دیتا ہے جو اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ مالی خواندگی کے اصول سمجھ میں آسکیں اور لاگو کیے جاسکیں۔ استعمال کنندگان کے سامنے دو نئے تاجر خاندانوں کی کہانی ہوتی ہے جو اپنے ذاتی، مالی اور کاروباری فیصلے کررہے ہیں۔ گیم کھیلنے والے کو ان خاندانوں کو ایک کامیاب کاروبار قائم کرنے میں مدد دینا ہوتی ہے۔ چند گھنٹوں کے اندر اندر استعمال کنندگان بچت، بجٹ کاری، قرض لینے اور بینکاری کے ضروری اصولوں کے علاوہ بیشتر کئی موضوعات پر عبور حاصل کرسکتے ہیں۔ ہر موضوع کے بعد طلبہ و طالبات کی معلومات جانچنے کے لیے انٹرایکٹو سوالات آتے ہیں۔
جو استعمال کنندگان کورس مکمل کرتے ہیں انہیں سرٹیفکیٹ آف فنانشل لٹریسی دیا جاتا ہے۔
گیم کا نام POMPAK – Learn to Earn ہے۔ یہ مفت، استعمال کے لیے تیار اور مندرجہ ذیل ایڈریسز پر دستیاب ہے۔
گوگل پلے اسٹور:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.knowledgeplatform.pompak&hl=en
ایپل پلے اسٹور:
https://apps.apple.com/us/app/pompak-learn-to-earn/id1503676474?ls=1
لیپ ٹاپ؍ڈیسک ٹاپ (ویب ورژن):
https://nflpy.pk/elearning/
گیم ڈاؤن لوڈ کریں اور ہمیں اپنی قیمتی آراء دیں اور برائے مہربانی اس پوسٹ کو شیئر کریں۔ شکریہ

29/10/2019
29/10/2019
29/10/2019

Address

Zahoor Plaza Near Allied Bank Soan Garden Housing Society
Islamabad
44000

Telephone

+923155204167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when VIP Traders and Stationery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to VIP Traders and Stationery:

Share