13/09/2026
🚨 ملازمت کا شاندار موقع! 🚨
منسٹری آف فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشن (دانش سکول اتھارٹی) میں مختلف مضامین کے لیے اساتذہ (Teaching Staff) کی خالی اسامیاں
خالی اسامیاں (Subjects):
ریاضی | فزکس | کیمسٹری | بیالوجی
انگلش | اردو | سوشل سٹاڈیز | اسلامیات
جنرل سائنس | کمپیوٹر سائنس | فائن آرٹس | جیوگرافی
مونٹیسوری ٹیچر | جنرل ٹیچر
تعلیمی قابلیت: متعلقہ مضمون میں 16 سالہ ڈگری (Master's / BS)
🗓️ آخری تاریخ: 20 ستمبر 2026
مندرجہ بالا اسامیوں پر اپلائی کرنے یا مزید معلومات کے لیے فوری رابطہ کریں:
📞 موبائل نمبر:0660072-0344