20/08/2026
کالج اور کتابیں ہمیں سکھاتی ہیں کہ کامیاب کیسے ہونا ہے؟ کوئی ہمیں یہ کیوں نہیں سکھاتا کہ ناکام ہوجائیں تو کیا کریں؟
ناکامی زندگی کا خاتمہ نہیں بلکہ ایک نیا سبق ہے، اور ناکامی کے بعد سنبھلنا ہی اصل کامیابی کا راستہ دکھاتا ہے.
A Podcast With National Academy of Higher Education Commission, Pakistan..