Daily Swat

Daily Swat Economic Emporium is one the discount shop, we offer all types of men and women wears, kids toys, kitchen and electronic appliances on discount prices.

گھچی یعنی پشتو  زبان میں اس گوسی" کہتے ہیں اس کا سیزن شروع ہوا ہے۔  یہ ایک خودرو اور فائدہ مند جڑی بوٹی ہے۔ موسمیاتی تبد...
12/04/2024

گھچی یعنی پشتو زبان میں اس گوسی" کہتے ہیں اس کا سیزن شروع ہوا ہے۔ یہ ایک خودرو اور فائدہ مند جڑی بوٹی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اور لوگوں کو علم نہ ہونے کی وجہ سے یہ جڑی بوٹی تیزی سے معدوم اور ناپید ہوتی جا رہی ہے۔
یہ بوٹی اکثر گروہ کی شکل میں اگتی ہے۔ تاہم مقامی لوگوں کو علم نہیں اور وہ اس کو اوپر سے کاٹنے کے بجائے جڑ سمیت اکھاڑ لیتے ہیں جسکی وجہ سے سال آہستہ آہستہ اس کی افزائش نسل میں کمی آتی جا رہی ہے۔ ماہرین کہتے ہیں اس کو جڑ سے اکھاڑنے سے اس کی نسل ختم ہو جاتی ہے۔ جب بھی اپ کہی دیکھ لیں اس کو جڑ سے اکھاڑنے کے بجائے اوپر سے کاٹ لیں اور جڑ کو زمین میں رہنے دیں۔ تاکہ آپ اگلے سال بھی اس سے مستعفید ہو سکیں۔ زیادہ سے زیادہ شیر کرے اور لوگوں کو آگاہ کرے تاکہ اس مفید بوٹی کو معدوم ہونے سے بچایا جا سکے۔

The most clean and beautiful Bazar or Swat, Bahrain.
27/03/2021

The most clean and beautiful Bazar or Swat, Bahrain.

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان ، وفاقی وزراء مراد سعید اور غلام سرور خان اور دیگر اعلی حکام اسلام آباد سے سیدو شریف س...
26/03/2021

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان ، وفاقی وزراء مراد سعید اور غلام سرور خان اور دیگر اعلی حکام اسلام آباد سے سیدو شریف سوات کیلئے پی آئی اے کی پہلی فلائٹ سے راوانہ ۔
چیئرمین پی آئی اے ، چیئرمین ڈیڈک بونیر ایم پی اے فخر جہان ، چیئرمین ڈیڈک ملاکنڈ ایم پی اے پیر مصور شاہ سمیت 47 مسافر جہاز پر سوار۔
باقاعدہ افتتاحی تقریب سیدو شریف ایئر پورٹ سوات پر منعقد ہوگی۔

  Government decided to establish big hospitals under Public-Private Partnership Model at  ,  ,   and  .Ring Road, Pesha...
22/03/2021

Government decided to establish big hospitals under Public-Private Partnership Model at , , and .

Ring Road, Peshawar
Serai Naurang, Lakki Marwat
Dadar, Mansehra
Ranizai, Malakand

18/03/2021

ZamungSwat


Home Swat
سوات میں کورونا کا وار جاری،4افراد کی جان لے لی، 79 افراد میں وائرس کی تصدیق

سوات، خواتین سمیت 7 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ، متاثرہ افراد نے نمازہ جنازہ میں شرکت کی


سوات (زمونگ سوات ڈاٹ کام) سوات میں کورونا کا وار جاری،چار افراد کی جان لے لی، 79 افراد میں وائرس کی تصدیق، متاثرہ افراد کی کل تعداد 4317 پہنچ گئی جبکہ 290 افراد اب بھی زیر علاج ہیں، محکمہ صحت کے مطابق سوات میں بھی کوروناوباء سے متاثر ہونے والوں مریضوں میں تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سوات میں کورونا سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 132 ہوگئی جبکہ مزید 79 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد اب تک متاثر ہونے والوں افراد کی تعداد 4317 ہو گئی ہے جن میں 3898 افراد کورونا کو شکست دیکر صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ 290 افراد اب بھی زیر علاج ہیں اب تک ضلع بھر میں کورونا وباء سے 132 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جن میں دو افراد گزشتہ چوبیس

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر مخصوص اضلاع میں تمام کاروباری سرگرمیوں کو ہفتہ اور اتوار بند کرنے کا فیصلہ۔ صوبائی ...
17/03/2021

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر مخصوص اضلاع میں تمام کاروباری سرگرمیوں کو ہفتہ اور اتوار بند کرنے کا فیصلہ۔
صوبائی حکومت نے اعلامیہ جاری کردیا۔

مخصوص دوکانیں کھلی رہے گی۔ہر قسم کا کاروبار رات 8 بجے بند ہوجائینگے۔ اعلامیہ

پشاور,چارسدہ,نوشہرہ,کوہاٹ,صوابی,مردان,سوات, اور مالاکنڈ میں اطلاق ہوگا.اعلامیہ

ہفتہ اتوار کو میڈیکل سٹور,بیکری,جنرل سٹورز,دودھ دہی,سبزی پھل,مرغی فروش,ٹائر پنکچر,ہوٹلز,پٹرول.پمپ,کھلے رہینگے.

ہوٹلوں سے ہوم ڈیلیوری اور ٹیک اوے کی اجازت ہوگی. اعلامیہ

ہر قسم کے شادی ہالز,کمیونٹی سنٹر اور پروگرامات کے انعقاد پر پابندی عائد. شادی ہالز میں اوٹ ڈور 300 افراد تک کے پروگرامات مستثنی قرار, اعلامیہ

تمام سنیما گھر اور کھیلوں سمیت ثقافتی اور دیگر سرگرمیوں پر بھی تاحکم ثانی پابندی عائد, اعلامیہ۔

تمام ڈپٹی کمشنر اور پولیس اس پر عمل درآمد کے ذمہ دار ہوں گے۔ اعلامیہ

تمام تر فیصلے این سی او سی کے فیصلوں کی روشنی میں کئے گئے ہیں۔ اعلامیہ

کاروبار میں مندی کے باعث سوات کا بڑا پوش تجارتی مرکز سٹی سنٹر قمبر سنسان پڑا ہے
17/03/2021

کاروبار میں مندی کے باعث سوات کا بڑا پوش تجارتی مرکز سٹی سنٹر قمبر سنسان پڑا ہے

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Swat:

Share