27/12/2025
سلام 👋
ہم WhatsApp کا ایک ایسا official system فراہم کرتے ہیں
جس میں جب کوئی آپ کو WhatsApp پر میسج کرے
تو نمبر نہیں، آپ کا نام نظر آتا ہے۔
مثال کے طور پر:
✅ “Exxon Tech”
یا
✅ “Exxon Tech Services Support”
نہ کہ کوئی انجان موبائل نمبر۔
📌 یہ صرف نام نہیں ہوتا،
یہ اعتماد ہوتا ہے۔
لوگ نمبر دیکھ کر شک کرتے ہیں،
لیکن نام دیکھ کر بات کرتے ہیں۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🤖 اس سسٹم کے ساتھ آپ WhatsApp پر یہ سب خودکار کر سکتے ہیں:
✔️ پہلا میسج آتے ہی Auto Welcome Reply
✔️ “Price”, “Details”, “Location” پر خودکار جواب
✔️ Order confirm ہونے پر Auto confirmation
✔️ Payment receive ہونے پر Auto reply
✔️ Order status:
Processing / Shipped / Delivered
✔️ Office بند ہو تو Auto message
✔️ ایک ہی وقت میں سینکڑوں لوگوں کو reply
بغیر الگ الگ ٹائپ کیے
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
💼 یہ سروس خاص طور پر ان کے لیے مفید ہے جو:
• Online business کرتے ہیں
• Shop یا service چلاتے ہیں
• Facebook / Instagram سے leads لیتے ہیں
• WhatsApp پر orders یا inquiries لیتے ہیں
😎 Individuals بھی استعمال کر سکتے ہیں:
دوست آپ کو میسج کریں
اور انہیں نمبر کی جگہ آپ کا نام نظر آئے —
یہ واقعی سب کو حیران کر دیتا ہے۔
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
اگر آپ چاہیں تو ہم
آپ کے بزنس یا نام کے مطابق
یہ پورا WhatsApp system setup کر دیتے ہیں۔
کوئی سوال ہو تو بلا جھجھک پوچھیں 🙂