Explorer

Explorer A single man struggles to make peoples living style better and simple with the help of simple techno

یہ بچی جو اپنا نام آیت بتا رہی استور سے تعلق ہے این ایل آئی مارکیٹ گلگت( اسلام آباد ٹیلر )کے پاس ہے اور اپنے ماں باپ سے ...
03/05/2021

یہ بچی جو اپنا نام آیت بتا رہی استور سے تعلق ہے این ایل آئی مارکیٹ گلگت( اسلام آباد ٹیلر )کے پاس ہے اور اپنے ماں باپ سے بچھڑ گی ہے۔والدین بچی کو لے جائیں۔

اس پیغام کو آگے شئیر کیجئے

14/04/2021
غذر۔۔۔۔اماں جی جو اپنا نام پتہ بتانے سے قاصر ہے اس وقت وومن تھانہ گاہکوچ میں موجود ہے اس کے بارے میں کوئ بھی کسی بھی طرح...
14/04/2021

غذر۔۔۔۔اماں جی جو اپنا نام پتہ بتانے سے قاصر ہے اس وقت وومن تھانہ گاہکوچ میں موجود ہے اس کے بارے میں کوئ بھی کسی بھی طرح کی جان کاری رکھتا ہو بتا کر ہماری مدد کریں تانکہ اسے ورثاء تک پہنچایا جا سکے🤲

‏تلاش ورثاء !‏ایک بچہ جس کی ذہنی صلاحیت محدود ہے، دلو خورد میٹرو سٹیشن سے ملا ہے۔ اپنا نام و پتہ بتانے سے قاصر ہے، لواحق...
24/02/2021

‏تلاش ورثاء !
‏ایک بچہ جس کی ذہنی صلاحیت محدود ہے، دلو خورد میٹرو سٹیشن سے ملا ہے۔ اپنا نام و پتہ بتانے سے قاصر ہے، لواحقین کی تلاش میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں۔
‏برائے رابطہ: پولیس اسٹیشن نشتر کالونی
‏03008847540
‏03087777863

فوری شیئر کریںآج بروز پیر کو یہ چھوٹا بچہ روتے ہوئے کشروٹ ایرپورٹ روڈ پر ملا ہے جو اپنا نام ولدیت اور پتہ نہیں بتا سکتا ...
07/09/2020

فوری شیئر کریں
آج بروز پیر کو یہ چھوٹا بچہ روتے ہوئے کشروٹ ایرپورٹ روڈ پر ملا ہے جو اپنا نام ولدیت اور پتہ نہیں بتا سکتا ہے اس بچے کو سٹی تھانہ گلگت کے حوالے کردیا گیا ہے جو کوئی اس بچے کو جانتا ہے پلیز ان کے گھر والوں کو اطلاع کریں۔اس پوسٹ کو شئیر کریں

'' تلاش گمشدگی''مولانہ 'شاہد علی' بمعہ بیٹا 'حسن مجتبی' اور کچھ دوستوں کے ساتھ کچھ مہینے پہلے کام کے سلسلے میں گلگت گئے ...
04/09/2020

'' تلاش گمشدگی''
مولانہ 'شاہد علی' بمعہ بیٹا 'حسن مجتبی' اور کچھ دوستوں کے ساتھ کچھ مہینے پہلے کام کے سلسلے میں گلگت گئے تھے۔ قابل اعتبار خبر کے مطابق گلگت کے حدود میں لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ شاہد علی کا تلعق ہنگو (ابراہیم زئ) سے ہے۔ شاہد علی کے اہل خانہ اس کی تلاش میں ہیں۔
آپ لوگوں سے التماس ہیں۔ اگر اس باپ ، بیٹے کے متعلق کوئی بھی خبر ملے تو برائے مہربانی اس نمبروں پر رابطہ کرہں۔۔ 0334 8897791 ،، 03339259575

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگہم نے سونا سپردِ خاک کیاسلطان مدد صاحب کی آخری رسومات آبائی  گاوں عیشی میں ادا کر دی گئی۔
08/05/2020

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپردِ خاک کیا
سلطان مدد صاحب کی آخری رسومات آبائی گاوں عیشی میں ادا کر دی گئی۔

07/05/2020

Tribute To (Late) Sultan Madad

 یہ بچی اپنا نام زہرش بتاتی ہے باقی اس بچی کو کچھ معلوم نہیں. یو بی ایل بنک ائرپورٹ روڈ گلگت برانچ کے پاس روتی پائی گئی ...
07/05/2020



یہ بچی اپنا نام زہرش بتاتی ہے باقی اس بچی کو کچھ معلوم نہیں. یو بی ایل بنک ائرپورٹ روڈ گلگت برانچ کے پاس روتی پائی گئی ہے،ل. بچی کو اپنے گھر کا پتہ معلوم نہیں. والدین کا پتہ نہیں چل رہا ہے اور لڑکی بہت رو رہی ہے. جو کوئی بھی اس بچی کو جانتا ہو اس نمبر پہ رابطہ کریں.
رابطہ نمبرز اشتیاق احمد ائیرپورٹ روڈ کشروٹ، گلگت.
03462311112
03555666496

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچی والدین کو مل سکے.

What does this picture say ?
18/04/2020

What does this picture say ?

Address

G-9 Karachi Compny
Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explorer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Explorer:

Share