12/03/2025
Batch-8 (March-2025)
تمام طلباء کو کمپیوٹر کورس مکمل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں! یہ کامیابی آپ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ امید ہے کہ آپ نے اس کورس سے حاصل کردہ علم کو اپنی زندگی میں کامیابی کے نئے دروازے کھولنے کے لیے استعمال کریں گے۔ آپ کا مستقبل روشن ہو!
بیسک کمپیوٹر شارٹ کورسز آپ کو وہ تمام مہارتیں فراہم کرتے ہیں جو آپ کو ایک اچھے کمپیوٹر یوزر بننے کے لئے درکار ہیں، اور یہ آپ کے کیریئر کے لئے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں۔
کریئر کے امکانات:
ان مہارتوں کو سیکھ کر آپ کو مختلف شعبوں میں نوکری کے مواقع مل سکتے ہیں جیسے کہ ڈیٹا انٹری، کلرک، آفس اسسٹنٹ، اور فری لانسنگ۔
یومیہ استعمال میں سہولت: کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کا صحیح استعمال آپ کو روزمرہ کے کاموں میں مزید آسانی فراہم کرتا ہے۔
Best of Luck