HB Technology

HB Technology Salam o Likum to all Respectable Please Join and Share.

15/05/2026

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

Security System Wah Cantt.  RwP. IsB . Peshawar0300 5827037
01/09/2023

Security System Wah Cantt. RwP. IsB . Peshawar

0300 5827037

امپورٹڈ ٹولے کی تمام سرکاری مشینری، نیوٹرلز اور ECP کے مابین گٹھ جوڑ کے باوجود عمران خان کا امیدوار صرف کامیاب نہیں ہوا ...
26/02/2023

امپورٹڈ ٹولے کی تمام سرکاری مشینری، نیوٹرلز اور ECP کے مابین گٹھ جوڑ کے باوجود عمران خان کا امیدوار صرف کامیاب نہیں ہوا بلکہ 35 ہزار کے بڑے مارجن سے بیرونی طاقتوں کے غلاموں کو زلت آمیز شکست دی ہے اور 2018 کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب ہوا ہے۔ یہی خوف ہے جس کی وجہ سے امپورٹڈ ٹولہ الیکشن سے بھاگ رہا ہے لیکن ایک بات طے ہے کہ الیکشن جب بھی ہوں گے عمران خان ہی اللہ کی مدد اور عوام کی طاقت سے دو تہائی اکثریت کے ساتھ آئیگا۔

پی ڈی ایم کی مشکلات کا مختصر خلاصہ:
26/07/2022

پی ڈی ایم کی مشکلات کا مختصر خلاصہ:

18/06/2022

ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے پاکستان ابھی نہیں نکلا، مگر کریڈٹ لینے کی دوڑ لگی ہوئی ہے۔ حکومت، اپوزیشن، ادارے سب اسے اپنا اپنا کریڈٹ بتا رہے ہیں۔ سب مل کر قوم کو یہ بھی بتائیں کہ پاکستان کو گرے لسٹ میں ڈلوایا کس نے تھا۔ اور ملک کی موجودہ معاشی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟

29/05/2022

*صرف عوام ہی کیوں؟*
اگر ملک اتنا ہی خسارے میں ہے تو ججز، فوجی افسران، بیوروکریٹس، وزیر، مشیر، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی سب کے فری پیٹرول بجلی گیس اور دیگر مراعات بھی صرف چھ ماہ کے لیے آج رات بارہ بجے سے ختم کئے جائیں۔
؟ #
اگر آپ سب متفق ہیں تو کاپی پیسٹ کرکے اپنے تمام اکاؤنٹس پر لگاتے جائیں

الحمدللہ عمران خان پر لگے سب الزام آہستہ آہستہ انکے اپنے اندر سے نکلتے آ رہے ہیں ۔میرا رب جسے چاہے عزت دے جسے چاہے زلت د...
29/05/2022

الحمدللہ عمران خان پر لگے سب الزام آہستہ آہستہ انکے اپنے اندر سے نکلتے آ رہے ہیں ۔
میرا رب جسے چاہے عزت دے جسے چاہے زلت دے۔
پٹواری اتنے عقل کے اندھے ہو گئے ہیں عنقریب اسرائیل کو تسلیم کر نے بھی گنجوں کے راگ لاپیں گے

‏امپورٹڈ حکومت کو میں 6دن کا وقت دیتا ہوں،ان چھ دنوں میں اسمبلیاں تحلیل کرکے انتخابات کا اعلان کریں، ورنہ میں پھر بیس لا...
26/05/2022

‏امپورٹڈ حکومت کو میں 6دن کا وقت دیتا ہوں،ان چھ دنوں میں اسمبلیاں تحلیل کرکے انتخابات کا اعلان کریں، ورنہ میں پھر بیس لاکھ لوگوں کے ساتھ دوبارہ اسلام آبادمیں داخل ہوجاؤں گا انشاءاللّہ۔چئیرمین عمران خان

‏سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق حمزہ شہباز اب  وزیراعلی نہیں رہ سکتے۔ تقریباً ایک ماہ غیر آئینی طریقے سے اقتدار پر قابض رہ...
17/05/2022

‏سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق حمزہ شہباز اب وزیراعلی نہیں رہ سکتے۔ تقریباً ایک ماہ غیر آئینی طریقے سے اقتدار پر قابض رہے۔

سیاست نہیں انقلاب!نہ معذوری، نہ بارش، نہ طوفان کوئی چیز بھی اس جذبے کو شکست نہیں دے سکتی۔ ماشاءاللہ
17/05/2022

سیاست نہیں انقلاب!

نہ معذوری، نہ بارش، نہ طوفان کوئی چیز بھی اس جذبے کو شکست نہیں دے سکتی۔ ماشاءاللہ


Address

Islam Abad
Islamabad
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HB Technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share