20/12/2013
سائیکالوجی کی تحقیق کے مطابق
اگر کوئی چھوٹی چھوٹی باتوں پر رو پڑتا ہے تو وہ معصوم اور نرم دل ہے۔
اگر کوئی چھوٹی چھوٹی اور خوبصورت باتوں پر بھی غصہ ہو تو اسے پیار کی ضرورت ہے۔
اگر کوئی ایب نارمل طریقے سے کھائے تو وہ پریشان ہے۔
اگر کوئی رو نہیں سکتا تو وہ کمزور ہے۔
اگر کوئی شخص بہت زیادہ ہنستا ہے حتیٰ کہ فضول باتوں پر بھی ہنستا ہے تو وہ بہت تنہا لیکن اندر سے بہت گہرا ہے۔