24/10/2025
✨ Jumma Mubarak ✨
غم نہ کرو، بیشک اللہ ہمارے ساتھ ہے 🤍
آج کے مبارک دن پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کا نزول فرمائے۔
اپنے ایمان کو تازہ کریں، نیک اعمال کی نیت کریں، اور دل کو سکون سے بھر لیں۔